اکتوبر کے مہینے میں راتیں ٹھنڈی ہو رھی ھیں خزاں شروع ہو چکی ہے . ہر طرف خوبصورت رنگ بکھر رہے ہیں.کائنات خوشبو سے مہک رہی ہے. نومبر میرے پسندیدہ مہینے کے آنے کا انتظار ھے۔۔۔
سردی کو خوش امدید کہنے کو دل مچل رہا ہوتا ھے. رات کے آدھے پہر میں روحانیت عروج پر ھوتی ھے اور شاعری پسند کرنے والے دیر تک غزلیں پڑھتے، لکھتے اور سنتے ہیں. شاعری پھوٹ پھوٹ کر دیوانوں کے ذہن میں گھوم رہی ھے۔۔۔
اشعار لکھے جا رہے ہوتے ہیں خزاں کے موسم سے محبت روح کے اندر سرسراہٹ پیدا کرتے ہوئے دل کا راستہ دیکھ رہی ہے. خوشی کے مارے دل بلیوں اچھل رہا ھے دل اس بات پر یقین نہیں کر رہا کہ کوئی خزاں سے کیسے محبت نہیں کر سکتا؟ جاتی گرمی اور آتی سردی کے درمیان اکتوبر ایک پل بن جاتا ھے۔۔۔
خوشی کی لہریں بار بار دل میں گدگدی کر رھی ھیں کوئی کیسے خزاں کے موسم کی افادیت سے انکاری ہو سکتا ھے؟؟؟💯
2026-10-07 06:54:47
0
پاگل لڑکی :
❤️❤️❤️
2026-10-07 08:08:14
0
پاگل لڑکی :
🥰🥰🥰
2026-10-07 08:07:41
0
🥹🥀 جینا صرف میرے لیے 🥀🥹 :
😘😘😘
2026-10-07 08:02:57
0
🥹🥀 جینا صرف میرے لیے 🥀🥹 :
❤️❤️❤️
2026-10-07 08:02:54
0
🥹🥀 جینا صرف میرے لیے 🥀🥹 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 08:02:47
0
tum sirf meri Jan ho🥹❤️ :
🥺🥺🥺
2026-10-07 07:48:13
0
Haris Baloch :
🥰❤️
2026-10-07 07:27:40
0
✨ ──༺میرے پاس تم ہو༻── :
🥰🥰🥰
2026-10-07 06:58:45
0
baloch :
🥰🥰
2026-10-07 06:19:02
0
𝗛𝗲𝗲𝗿 :
🥺🥺🥺
2026-10-07 05:28:05
0
𝓜𝓪𝓱𝓲 𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 05:26:54
0
𝒁𝒂𝒓𝒂 𝑵𝒐𝒐𝒓 🖤 :
❤️❤️❤️
2026-10-07 05:26:36
0
yusra abbasi :
🥰🥰🥰
2026-10-07 05:25:41
0
Hoor :
🥰🥰🥰
2026-10-07 08:55:11
0
To see more videos from user @bestie012344, please go to the Tikwm
homepage.