@swabimanki2: 🚨 گمشدگی / تلاش کی اپیل 🚨 محمد افضل روزگار کی تلاش میں لاہور گیا تھا۔ لاہور گئے ہوئے 7 دن ہو چکے ہیں، لیکن ابھی تک گھر والوں یا کسی رشتہ دار سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ اہلِ خانہ شدید پریشان ہیں۔ اگر کسی بھائی کو محمد افضل کہیں نظر آئے، ان کے بارے میں کوئی معلومات ملے، یا کسی کو ان کے موجودہ مقام کا علم ہو تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں: 📞 0302-5632454 0313-9124039 🙏 خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام لاہور اور دیگر علاقوں تک پہنچ سکے اور محمد افضل کو تلاش کرنے میں مدد مل سکے۔ اللہ تعالیٰ محمد افضل کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خیریت سے گھر واپس لائے۔ #highlightseveryone