اللہ پاک کی قسم ہم کبھی بھی اپنے والدین کا قرض نہیں اتار سکتے 😢😢😢 چاہے جنتا مرضی کما لیں یار جب میں پردیس آیا ادھر روزگار کے لیے ذلیل و خوار ہوا تب پتہ چلا کہ ماں باپ نے ہماری پرورش اور تعلیم کے لیے کتنی مشقت کی اور ہمیں پالا اور تعلیم دلوائی اور گھر بنایا، گھر کے سارے اخراجات برداشت کیے، کھیتی باڑی کرکے اپنے 6 بچے اور گھر کے دوسرے افراد کو ساتھ لے کر چلنا یقینًا بہت مشکل ہے۔ اللہ پاک ہمیں والدین کا تابعیدار بناۓ آمین 🤲🤲🤲😢😢😢
2026-10-08 09:35:56
4
M.Adnan :
2026-10-07 14:12:18
19
Chaudhary :
aesy bap or behty ma nafrty na pahlay please bhet kr baty piyar se samjae ja shkti Hy bap bhut Azeem shaksiyt Hy or jitna ek bheta bap se piyar krta Hy shyd hi itna koi or krta hu bs ya Hy k byan nhi kr shkta so please aesi video na bnya kry
2026-10-07 15:25:32
7
Mian Usman :
ماں باپ کا قرض ساری زندگی نھی اتارا جا سکتا
2026-10-08 09:47:24
6
khan :
ashi bat ki haji sab 108 15 l 💐💐💐
2026-10-07 06:11:07
7
ᴍʀܔFᎪᏒᎻᎪNܔ🌡️🔥 :
agree🥰 👍
2026-10-07 16:13:51
3
➳ᴹᴿ᭄ᵀᴬᴺᴴᴬ ᴮᴼᵞ ✤🇸🇦 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
2026-10-07 15:31:40
3
مدثر آرائیں سعودیہ ولا🇸🇦🇵🇰 :
جیو حاجی صاحب بہت اچھا میسج
2026-10-07 12:16:58
8
Danshain ali Haroon abad :
Right 👍👍👍👍
2026-10-08 03:11:01
2
🌹Malik Kashif Javed 🌹 :
والدین کو اولاد کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کیونکہ اولاد ہونے سے ہی وہ زمانے میں سرخرو ہوتے ہیں ورنہ ساری عمر انہیں بانجھ ہونے کے تعنے ملتے ہیں،باقی جب اولاد چھوٹی ہوتی ہے تو ان کو والد کی طرف سے کئ موقع پر یہ بات سننا پڑتی ہے کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں،والد کی آخری بلیک میلنگ یہ ہوتی ہے کہ میرا گھر خالی کر دو😏😏😏
2026-10-07 20:08:54
7
Muhammad Mubeen :
♥️♥️
2026-10-07 17:47:26
1
M KASHIF IMRAN :
Hera
2026-10-07 19:48:30
3
Zarnish Doll :
bilkul Right Right 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
2026-10-07 15:35:02
3
💥🅢🅒🅞🅡🅟🅘🅞💥 :
Good 👍
2026-10-07 16:17:13
2
🦁Chaudhary_Hussnain🦅 :
Very Good Haji Saab ❤️
2026-10-07 22:03:34
3
To see more videos from user @hajisahib475, please go to the Tikwm
homepage.