@sweetwhisper13: اب ہم خاموش رہ کر دیکھیں گے۔ کہ ہماری کمی تمہیں کب محسوس ہوتی ہے۔ کب ہماری یاد تمہیں بے چین کرتی ہے۔ اور کب تمہیں احساس ہوتا ہے ۔ کہ جو شخص ہر وقت تمہارے پاس تھا۔ اس کی خاموشی بھی کتنی گہری ہے۔ اب نہ کوئی شکوہ ہوگا، نہ کوئی سوال، نہ خود کو یاد دلانے کی کوشش… بس خاموش رہیں گے ، اور دیکھیں گے کہ تمہیں ہماری یاد کب آتی ہے۔ 😔❤️🩹 #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage