@bagi.phatan: *1. اللہ کے سوا کوئی تمہارا نہیں لوگ چھوڑ جاتے ہیں، اللہ نہیں چھوڑتا۔ امید صرف اسی سے لگاؤ۔ *2. صبر تمہیں بادشاہ بنا دے گا آزمائش سزا نہیں، تمہاری ترقی ہے۔ صبر کا پھل سب سے میٹھا ہے۔ *3. معاف کرنا طاقت ہے بدلہ لینے سے دل چھوٹا ہوتا ہے، معاف کرنے سے تم بڑے بن جاتے ہو۔ *4. تنہائی اللہ کا بلاوا ہے جب سب چھوڑ دیں تو سمجھو اللہ تمہیں اپنے قریب کر رہا ہے۔ *5. زبان تقدیر بناتی ہے ایک لفظ دل توڑ دیتا ہے، ایک لفظ زندگی جوڑ دیتا ہے۔ سوچ کر بولو۔ *6. جو گیا وہ تمہارا تھا ہی نہیں جو چیز تمہیں رلا کر گئی، اللہ اس سے بہتر دے گا۔ *7. عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے لوگ چاہ کر بھی تمہیں گرا نہیں سکتے اگر اللہ نے تمہیں اٹھانا ہو۔ *8. موت کو یاد رکھو موت یاد رہے گی تو تم کسی سے نفرت نہیں کرو گے، زندگی خود حسین لگے گی۔ پالو کر لو #2MillionAudition