@kashf4550: #الف دے مکھڑے تے میم دا گھونگھٹ ✨ الٰہی و صوفیانہ کلام 🌹 تینوں عاشقاں نے پہچان لیا... ❤️ روح کو سکون دینے والا صوفیانہ کلام 🤲 پئے نہ بھولیکھا آنا بشری دا 💫 خوبصورت کلام و دلکش مناظر 🕌#SufiKalam #SufiMusic #UrduPoetry #IslamicStatus
درود شریف ایک درجے کی زیارت ہے
نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی علی حبیبہ محمد والہ وسلم کا خیال آنا ہی اسی کو ہے
جسے خود نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی علی حبیبہ محمد والہ وسلم یہ خیال عطاء فرمائیں
رجوع امتی سے پہلے حضور صلی اللہ علی حبیبہ محمد والہ وسلم خود ہی کرتے ہیں
2026-10-26 10:38:51
1
م ح م د ا ح م د😋💕💞🔥🥰🤩 :
سبحان اللّٰہ عزوجل 💖 صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 💞💖
2026-10-12 14:36:17
1
Zurain Umair :
2026-10-07 06:48:41
1
Beshak :
2026-10-07 07:52:37
1
Beshak :
2026-10-07 07:52:30
1
Zurain Umair :
2026-10-07 06:48:25
1
wasihaider041 :
💜💜💜
2026-10-26 14:57:47
1
♥️Zain♥️Ali♥️ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-29 11:35:21
1
Rashid Ali :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-07 12:18:38
1
Mian.Altaf :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-07 11:46:09
1
aqsa Khan :
❤️❤️❤️
2026-10-07 10:48:42
1
ملک محمد سجاد حسین البدری :
@ملک محمد سجاد حسین البدری:@خادم مرکزبدریہ نوریہ کوٹچاندنہ:مرکزبدریہ نوریہ کوٹ چاندنہ
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔
درود خضری کی چھوٹا اور روحانیت والا درود بھی ہے اور سلام بھی
تاکہ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔ روزانہ گیارہ تسبیح درود خضری شریف کی پڑھنے کی عادت بنائیں
ہمارے سلسلہ میں روزانہ ایک بندہ 1100 سے لے کر 100,000 تک درود شریف کا نظرانہ پیش کرتا ہے
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
درود خضری کی کثرت کریں جزاک اللہ خیر سلامت رہیں آج سے عہد کریں درود خضری شریف کی دعوت کا -
صلی اللہ علی حبیبہ محمد والہ وسلم
ختم نبوت غیر سیاسی رجسٹرڈ مرکز بدریہ نوریہ کوٹ چاندنہ شریف کالا باغ
03065106091
2026-10-26 10:38:28
1
To see more videos from user @kashf4550, please go to the Tikwm
homepage.