@irfanqureshividiography: 🏏❤️ کھیلوں کی گراؤنڈ آباد کریں، محبتیں بانٹیں! ❤️🏏 کھیل صرف جیت اور ہار کا نام نہیں، بلکہ اتحاد، بھائی چارے، محبت اور مثبت سوچ کا ذریعہ ہیں۔ آئیں نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کریں، گراؤنڈز کو آباد کریں اور معاشرے میں محبت و بھائی چارے کو فروغ دیں۔ 🤝 کھیلیں گے تو جڑیں گے، جڑیں گے تو مضبوط ہوں گے! 🏆 کھیل کو فروغ دیں — محبتیں بانٹیں! #کھیلوں_کی_گراؤنڈ_آباد_کریں #محبتیں_بانٹیں #کھیل_اور_بھائی_چارہ #crickettournament