LOVE Allah paak
♥️صَلَی اللہُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَمْ♥️I LOVE Muhammed
اے اللہ پاک تجھے تیرے رحمان ہونے کا واسطہ رحمت العالمین نبی کے وسیلہ سے میری جاناں کی حفاظت فرماء ہمارے رشتے کی حفاظت فرماء ہمارا نکاح آسان کرنا رکاوٹیں دور کرنا حاسد کے حسد سے ہر بری نظر سے شیطان کے شر سے محفوظ رکھنا ہم دونوں کبھی جدا نہ ہوں ہمارا ساتھ دنیا سے جنت تک کا لکھ دے میری جاناں مجھے میرے نکاح میں بہترین بنا کر عطاء کر
آمین السمیع العلیم العالمین