تیرے چاہنے والوں کی قطار میں کھڑے ہیں یعنی بن پیسوں کے ہم، بازار میں کھڑے ہیں
اتنی چہل پہل تمھارے ارد گرد دیکھ کر کبھی لگتا ہے کسی دربار میں کھڑے ہیں
ہیں واقف کہ تیری نظریں ٹکتی نہیں ہم پر پھر بھی نا جانے کیوں کس انتظار میں کھڑے ہیں
اور تیرے قریب سے گزرنے والوں نے بتایا یہ وہ کب کا جا چکا ہے ہم بے کار میں کھڑےہیں
2026-10-07 07:34:01
3
Alisha queen 👑 :
ajooo jaldi se
2026-10-07 09:22:59
1
\^/🎭@;// :
2026-10-07 08:04:02
2
❘༻خان نازش کشمیری🇸🇦 🫀༺❘㋛︎☻︎ :
کسی کا ساتھ چھوڑنے سے پہلے اُسے وہاں تک
ضرور چھوڑ کر آئیں جہاں سے وہ آپ کے ساتھ چلا ہو..!!🖤
2026-10-07 08:21:17
1
Muhammad Zain :
اپنی اہمیت ہمیشہ اُن آنکھوں میں دیکھیں جو آپ کو پانے سے زیادہ آپ کو کھونے سے ڈرتی ہیں۔🥹💔
2026-10-07 08:34:26
1
👑 𝑺𝑨𝑩𝑨 🔥 :
2026-10-07 08:41:25
1
٭لاڈلہ٭ :
کوئی ایا نہیں سفر غم میں میرا ساتھ دینے۔۔
سب مجھے کہتے رہے تم سے محبت ہے۔۔
2026-10-07 08:45:37
1
REAN 🌸 :
2026-10-07 07:42:40
3
afsos hai jindagi :
ہم نے تو اپنی ہر خوشی تجھ پر وار دی تھی،
اور تو نے ہمیں ایک آنسو بھی نہ بخشا
2026-10-07 09:41:15
0
MK......🥀🖤😘 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 07:31:12
3
ITSE"" EHSAN 🫀""""" :
2026-10-07 09:10:58
1
درویــش🪐🥂 :
2026-10-07 07:43:19
3
saleemmalik :
چلو بکھرنے دیتے ہیں، اُسے بھولنے کی بھی اک حد ہوتی ہے،
وہ بچھڑا تو دل نہیں، جیسے میرے اندر جینے کی آخری وجہ مر گئی۔
2026-10-07 09:35:18
0
Maلik Saحib :
😊😊😊
2026-10-07 08:01:57
2
𝐌𝐑𝐒 𝐆𝐔𝐌𝐍𝐀𝐌🍷 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 07:42:46
3
irfan.786 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-07 07:34:33
2
Naveed Malik :
🖤
2026-10-07 07:33:03
3
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.