@chuzachuzy7: تم نے اپنی عزت کا سوچا اور میں نے تمھارے لیے اپنی عزت کا خیال تک نہیں کیا تم نے فریب کیا میرے ساتھ۔ تم نے مجھے بیوی کا لقب دیا اور مکر گئی۔ تب تمہیں اللہ کا خیال نہیں آیا کہ تم نے قسم قرآن اٹھائے ہے آزان کی قسم کھائی ہے وعدہ کیا ہے عمر بھر کا ذرا خوف نہیں آیا خود کا تم نے میرے زندگی جہنم بنا دے ہے اللہ نا انصافی نہیں کرتا ہے میرا انتظار تڑپ رونا تکلیف۔ میرے زندگی برباد میرے عزت کی بدنامی یہ سب ایسی نہیں جائے گا بیشک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے تم میرے لیے ترسو گی ایک دن انشاءاللہ پچھتاؤ گے #unfreezemyacount #deeplines #tiktokviral #urdushayari #viralvideo