**رحیم یار خان:** واہی جمن شاہ کے قریب کار نہر میں جا گرنے کے افسوسناک حادثے کی اطلاع پر صبح تقریباً 9:25 بجے ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، جہاں نہر کے گہرے اور گندلے پانی میں گاڑی اور اس میں موجود افراد کی تلاش جاری تھی۔ انسانی جانوں کو بچانے کے عظیم جذبے سے سرشار ریسکیو 1122 رحیم یار خان کے بہادر فائر ڈائیور ریسکیور **عرفان ساجد** نے سکوبا ڈائیونگ کا سامان پہن کر بے خوفی سے نہر کے پانی میں اتر کر ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کی۔ پانی انتہائی گدلا ہونے کے باعث جب کچھ دکھائی نہ دیا تو عرفان ساجد نے انڈر واٹر سرچ کا فیصلہ کیا، تاہم اسی دوران وہ کسی نادیدہ شے میں پھنس گئے اور دوسروں کی زندگی بچانے کی کوشش میں اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔ سکوبا کے اوپر آنے پر ساتھی ریسکیورز نے فوراً اپنے بہادر ساتھی کی تلاش شروع کی اور طویل جدوجہد کے بعد شہید ریسکیور کی میت برآمد کرکے شیخ زاید ہسپتال منتقل کر دی۔ **عرفان ساجد کی یہ عظیم قربانی ریسکیو 1122 کے اس عزم کی روشن مثال ہے کہ دوسروں کی زندگی بچانے کے لیے اس کے جوان اپنی جان کی پروا کیے بغیر آخری حد تک فرائض انجام دیتے ہیں۔**
2026-10-07 16:58:00
0
m Sajjad khan chandia :
kia howa bhai jan
2026-10-07 16:16:39
0
♡ہائے زندگی♡ :
2026-10-07 10:18:37
0
Shani Sangi :
ہمارے شہر رکن پور کے رہائشی، ریسکیو 1122 کے بہادر رئیس عرفان ساجد چاچڑ ۔دوسروں کی جان بچانے کی کوشش میں شہید ہو گئے۔
عرفان ساجد نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی قیمتی جان قربان کر دی۔
اللہ تعالیٰ شہید عرفان ساجد کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔😥🤲
2026-10-07 16:58:10
0
m Sajjad khan chandia :
kis jaga per
2026-10-07 16:16:49
0
Muhammad Saqlain ❣️ :
😂😂😂
2026-10-07 10:18:30
1
👑shahzad👑365👑🥀🤔 :
💔💔💔
2026-10-07 10:35:35
1
سرائیکی منڈا :
😳😳😳
2026-10-07 11:07:36
1
Rais Shahid :
🥰🥰🥰
2026-10-07 08:04:39
1
Allah/Nawaz 47 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 08:25:06
1
rais shahroz chachar :
😂😂😂
2026-10-07 11:11:36
1
shahbaz abbasi :
🥰🥰🥰
2026-10-07 08:23:47
1
Muhammad Mazhar 💪🇸🇦🇵🇰💪👈 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 09:56:23
1
Fiyaz ahmad :
💔💔💔
2026-10-07 11:11:40
1
Mahar Ahsan siyal :
🥺🥺🥺
2026-10-07 13:32:48
1
Asif jutt :
😢😢😢
2026-10-07 15:52:57
0
👮حـــفیــــظ چــــاچـــڑ🚨 :
😳
2026-10-07 09:14:18
1
سلیم مھر 💔💔804 :
🤲🤲🤲
2026-10-07 14:04:14
1
Sikandar Warind :
😭😭😭😭😭😭
2026-10-07 15:50:15
0
رئیس دلشاد چاچڑ :
😭😭😭😭😭
2026-10-07 17:23:17
0
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒊𝒅 𝑪𝒉𝒂𝒄𝒉𝒂𝒓 :
🥺
2026-10-07 08:02:01
1
꧁✨❤️𝑪𝓱ăϞ❤️✨꧂ :
😥😥😥
2026-10-07 17:05:38
0
پردیسی کہتے ہیں A💔💯🥀 :
✌️✌️✌️
2026-10-07 14:57:54
1
same khan :
🥰🥰🥰
2026-10-07 15:41:42
0
Ghulam Yaseen abbasi :
🥰🥰🥰
2026-10-07 08:00:59
0
To see more videos from user @chacharking733, please go to the Tikwm
homepage.