@azharkhetran62: مسلم کالج ملتان کے طالب علم عبدالخالق کھیتران کو انصاف دیا جائے فوری تحقیقات کرکے مسلم کالج ملتان انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے #BycottMusslimCollege #JusticeForAbdulKhaliqKhetran #justice #muslimcollgebilliwala مسلم کالج ملتان میں بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تعلق رکھنے والے طالب علم عبدالخالق گاجانی کی افسوسناک موت لمحہ فکریہ ، اور ادارے پر سوالیہ نشان ھے۔ اگر یہ واقعہ کالج یا ھاسٹل میں پیش آیا اور وھاں CCTV کیمرے موجود ھیں تو یہ ایک اھم سوال ھے کہ واقعے کے وقت نگرانی اور سیکیورٹی کا نظام کس حد تک مؤثر تھا؟ لواحقین کے بار بار رابطہ کرنے کے باوجود لواحقین کی بات کیوں نہ کرائی گئی؟ اداروں میں زیرتعلیم بلوچ طلبہ سے غیر ضروری غیر معمولی سخت رویوں کی شکایات و تحفظات تو دہائیوں سے دکھائی دے رہے تھے ۔۔۔۔ مگر یہ پنجاب کے گدھ اب ہمارے نوجوانوں سے خودکشیاں بھی کروانے لگے ہیں؟ یہ واقعہ اگر برطانیہ میں ہوتا یا کسی بھی مغربی ممالک میں ہوتا تو ایسے اداروں کو فوری تالے لگا دیتے اور پرنسپل کو بچوں کے حفاظتی میں غفلت کے ایکٹ پر آرام سے پانچ سال سزا دیتے۔ مگر ہمارے ملک میں شاید مائیں بچے قربان کرنے کیلیے ہی پیدا کرتی ہیں اخر میں عبدالخالق نے بلا شک و شبہ خودکشی کی ہوگی مگر اس کے زمہ دار مسلم کالج جیسے گھٹیا ادارے ہیں جو بورڈنگ سکول کے نام پر بچوں کو ایک منٹل ٹرامہ میں رکھتے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی ماہانہ پچاس ہزار فیس کی ادایگی اس لیے نہیں کرتے کہ وہاں سے میتیں موصول ہوں بلکہ اس لییے منہ پر مارتے ہیں کہ ہمارے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ انکی حفاظت بھی یقینی بنائی جایگی۔ آخر میں والدین اپنے بچوں کو ایسے سکولوں میں داخل کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں کیونکہ آج خالق گاجانی کے معاملے میں غفلت تو کل کو کوئی اور پھول بھی ہو سکتا ہے #BycottMusslimCollege