ہم بھی ساتھ ہوا کرتے ہیں۔
البتہ تصویروں کی بات ہورہی ہے۔
2026-10-07 10:43:28
6
mazharhussain.4 :
wah
Kiya line hy
2026-10-07 09:22:25
3
شعیب کہتے ہیں😘 :
ایسا ہی ہوتا ہے بھائ
🥺🥺🥺💔
2026-10-07 08:47:53
4
👑 VEER 👑 :
کسی اور کے نصیب میں ہے وہ شخص پورا، میرے حصے میں تو بس اُس کی یادیں ہیں۔ وہ کسی اور کا ہو کر بھی دل میں بستا ہے، اور میرے پاس فقط اُس کی تصویریں ہیں۔ 💔
2026-10-07 11:20:41
2
it'x خضر :
کسی اور کو میسر ہے وہ سارا کا سارا میرے پاس تو صرف تصویر ہے اس کی 💔
2026-10-08 01:22:56
3
H.A.M.Z.A.💰 :
@NAWAZ ORAKZAI:ہم بھی ساتھ ہوا کرتے ہیں۔
البتہ تصویروں کی بات ہورہی ہے۔
2026-10-07 12:44:16
2
𓆩⟵̠̽͢𝙕𝙀𝙀𝙎𝙃𝙐ꫂ⎯꯭̽🎀 :
Tasweeren bi nhai🥹💔
2026-10-07 18:47:47
2
Cütê bõy 💫🧸 :
ہاے 💔💔
2026-10-07 13:38:55
2
🥺Z̶A̶R̶N̶I̶S̶H̶ H̶U̶ Y̶A̶R̶🤦 :
sb Kuch arzi hota h ek wqt ata h k insan apnh past ko dkh k apnh hi hrkto py shimnda hona Shuru ho jta b vo bhtr h smbhl k qdm othain🤔🥀
2026-10-07 15:31:12
2
M~ :
hayee
2026-10-07 13:52:17
3
Queen 👑 :
hyyyyy💔
2026-10-07 12:21:10
4
Account not found :
hyeee ❤️❤️🩹
2026-10-07 08:50:37
3
Sultan Khan :
Haye 🙏💯
2026-10-07 15:28:59
2
Ak-♦️khilji 313 :
same same😌
2026-10-07 09:25:55
2
lostline01 :
😢😢😢
2026-10-07 11:23:11
2
Haider parachinari 🌸📿 :
یہ عشق پیار کچھ نہیں ہوتا اسلام میں ہر وہ رشتہ نامحرم ہے جس کا پہلے سے کوئی جوڑ نا ہو
2026-10-08 14:16:21
2
⋆✰𝐻𝑎𝑛𝑖𝑎🤍 :
hamri pas too tasver bh nehy haa yar us kee💔
2026-10-15 17:36:07
1
🦋Hameed Zaib🦋 :
انسان کے دل پر گزرتی ہوئی چیزوں کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا جو بوجھ کسی کے لیے معمولی ہو، وہی کسی دوسرے کے لیے پوری دنیا سے زیادہ بھاری بن جاتا ہے۔ ہم اکثر دوسروں کے حالات دیکھ کر اپنے دکھ کو کم سمجھنے لگتے ہیں، مگر دل کا درد نہ موازنہ جانتا ہے نہ دلیل۔ ہر شخص اپنے اندر ایک ایسی دنیا لیے پھرتا ہے جس کے موسم صرف وہی جانتا ہے۔ شاید اسی لیے کسی کے دکھ کو سمجھنے کے لیے اس کی زندگی نہیں، اس کے دل کی خاموشی پڑھنا ضروری ہے۔
2026-10-08 17:44:53
1
زہرا کی کنیز ۔🚩 :
hyyyyy 💔
2026-10-08 02:09:17
1
Anees :
اور وہ بھی موبائل کی لاکر میں پڑی ہیں 😁
2026-10-07 14:35:10
1
⚜️ . ⚜️ :
HyE 🥺🍂
2026-10-07 12:22:39
1
Bl@cķ•🖤~life• :
وہ سب کو دستیاب تھا یعنی کہ عمر بھر!!!! ہم بے تکی سی چیز کے پیچھے پڑے رہے
2026-10-20 18:34:46
2
To see more videos from user @alivibes055, please go to the Tikwm
homepage.