@arrehmann29: تعلیم یافتہ ہونا اور ہدایت یافتہ ہونا دو بالکل الگ چیزیں ہیں۔ ڈگریاں انسان کو دنیا میں آگے لے جا سکتی ہیں، مگر ہدایت انسان کو اپنے رب کے قریب لے جاتی ہے۔ کامیابی صرف یہ نہیں کہ انسان کے نام کے ساتھ کتنی ڈگریاں ہیں، اصل کامیابی یہ ہے کہ علم کے ساتھ عاجزی ہو، دولت کے ساتھ شکر ہو، اختیار کے ساتھ انصاف ہو، اور دل میں اللہ کا خوف اور اُس کی ہدایت ہو۔ کیونکہ دنیا کی کامیابی عارضی ہے، مگر اللہ کی ہدایت وہ نعمت ہے جو انسان کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔ 🤍🕊️ #IslamicQuotes #UrduQuotes #DeepLines #Hidayat #Allah