مطلب حالات ہمیشہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے، لیکن حالات کو دیکھنے کا ہمارا انداز ہمارے اختیار میں ہوتا ہے۔ اگر انسان موجود نعمتوں پر شکر کرے اور امید رکھے تو مشکل حالات میں بھی حوصلہ قائم رہتا ہے۔😊
2026-10-07 13:52:20
51
itachi💫❤️🩹 :
is Tarah ki baatain mujhy jeeny nai dy Rahi...warna ma bara Khush hu[Teary eyed][Happy][Perfect score]
2026-10-07 11:55:26
2
Rana :
after science and arts sychology is a bigger fun how I decided the next step of any person
2026-10-07 13:30:23
1
Kochai🩷 :
بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں اصل فرق نظریے کا نہیں، اس بات کا ہے کہ اس گلاس کے ساتھ آخری بار کیا عمل ہوا تھا... اگر کسی نے اس میں پانی ڈالا تھا اور بیچ میں رک گیا، تو امید پرست سچ کہہ رہا ہے کہ گلاس 'آدھا بھرا' گیا ہے۔ لیکن اگر کسی نے بھرے ہوئے گلاس میں سے پانی پیا ہے، تو مایوسی پرست کا کہنا بالکل ٹھیک ہے کہ گلاس 'آدھا خالی' ہو چکا ہے۔ دونوں ایک ہی تصویر کے 2 الگ واقعات بیان کر رہے ہیں
2026-10-07 11:14:28
13
Shami abbasi. :
soch AR smjana k treeqa💯🥰
2026-10-07 11:04:22
5
⋆🌙 :
bat dono ki theek ha .
2026-10-07 10:51:45
2
ᴀ ᴀ ᴅ ɪ! ❤🩹 :
ᴍᴜsɪᴄ ɴᴀᴍᴇ...
2026-10-07 17:00:45
1
Rana.Waseem🇬🇪 :
پر ایک افسردہ شخص آپ کو بتائے گا اس سے کئی گنا زیادہ پیاس ہے
2026-10-07 14:01:56
2
@HABIBKHAN :
میں بھی ان امیدپرستوں میں سے ھوں 😔
2026-10-07 21:16:45
0
... :
or ma btau gi glass adha ha
2026-10-07 14:50:08
1
moiz :
ummed parst mere nazr me afzal he,
kyon ke waqt kabhi bhe ek jesa nhi rehtaa.🖤
2026-10-07 15:25:23
1
محــمد عـقیـل معــراج 💛 :
اور ایک افسردہ شخص آپ کو بولے گا کہ پیاس اس پانی کے مقدار سے کئ زیادہ ہے اور ایک مجبور شخص آپ کو کہےگا کہ پانی کا کنواں بہت دور ہے۔
جبکہ اُس کے پاس پانی نکالنے کیلئے رسی اور بالٹی بھی نہیں ہے، کنویں تک تو پہنچ جاۓگا، لیکن پانی کیسے نکالےگا ؟؟؟
زندگی کے بہت سے پہر اور پہلو ہے بھائ۔
2026-10-07 19:46:32
0
Munawar Hussain :
جس کی منفی(-) دیکھنے کی عادت پڑ جائے اس کو مثبت(+) میں بھی دو منفی(-) ہی نظر آتے ہیں
2026-10-07 19:10:06
0
khalifa Muneeb Dilber :
Par baat to dono hi sahi kr rahay hain 😬
2026-10-07 10:42:50
1
alltopics :
😳😳😳
2026-10-07 17:02:53
0
👌🤍Shah is back❤🫶 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-07 13:53:27
1
NOOR UL HAQ IK :
♥️♥️♥️
2026-10-07 17:00:25
0
Ali Zaman :
🥰🥰🥰
2026-10-07 14:13:13
1
NO NAME :
😁😁😁
2026-10-07 15:37:29
1
Ishaq Pathan :
❤️❤️❤️
2026-10-07 13:52:56
1
ذیشان :
😳😳😳
2026-10-07 15:47:12
1
Ali Zaman :
🌹🌹🌹
2026-10-07 14:13:15
1
MOON👑💢♥️ :
- +
2026-10-07 15:12:13
1
Ali Zaman :
❤️❤️❤️
2026-10-07 14:13:16
1
BABA NAWAB :
[Like][Like][Like]
2026-10-07 09:03:24
0
To see more videos from user @ahmiiikh18, please go to the Tikwm
homepage.