@qureshidx5: تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوںمجھے ٹوٹنے کی عادت ہے میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے تیرے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے #search
Qureshi_dx
Region: AE
Wednesday 07 October 2026 08:55:12 GMT
Music
Download
Comments
موت پروگرام :
koi friendship kr lo
2026-10-07 15:53:23
2
SAمI AمAن 🚭🫰🥹💥 :
hayeee 🥹
2026-10-07 12:29:15
2
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
پتہ نہیں قسمت خراب ہے یا میں خراب ہوں۔۔
ہر اس چیز نے دل دکھایا جس ناز تھا۔🫀
2026-10-07 14:58:34
9
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
اس کے آخری الفاظ اتنے گہرے تھے کہ
مجھ سے چاہ کر بھی واپس نا جایا گیا .
2026-10-07 13:04:53
10
duaa🥰 :
یہ سچ ھے بات
2026-10-07 15:41:42
5
𑁍┊Ʌҏꪦ𐍅𝕞𝗶𝑦𝐚ₖ𝕚𝚓𝐚𝐚ɳ :
تعریف کے محتاج نہیں ہوتے وفا کرنے والے حقیقت یہ ہے کہ گلاب پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا
2026-10-07 11:25:08
8
اللھم صل على محمد ﷺ وأل محمد ﷺ :
Beshak😭
2026-10-07 09:33:23
3
saad :
😭😭😭good sir
2026-10-07 10:53:34
1
waleed abbas :
Sachi gal a very
2026-10-07 09:01:11
5
🌹گہری لائن 🍁 :
اذیت کے دن اکیلے گزار کر ہم نے لوگوں کے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی 🥀❤️🩹
2026-10-07 13:24:35
5
MH...❣️ :
سلیقہ،سادگی،سب آزما کر سمجھ آیا
بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں-
2026-10-07 09:38:12
11
police 🚓 :
مشکل وقت میں اکیلے لڑنا پڑتا ہے
دنیا تب ساتھ ہوگی جب آپ عروج پر ہونگے
2026-10-07 17:51:50
3
ℑᴀن𝕚 :
ہم نے چہروں کو سچ سمجھا
لوگ کردار چھپا کر ملتے رہے
2026-10-07 18:01:04
1
🎀Fatima🎀 :
sem😭😭😭💔💔💔
2026-10-07 17:53:42
1
Mohsin Altaf Maher :
💫:اذیت کے دن اکیلے گزار کر ہم نے
لوگوں کے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی۔
2026-10-07 16:29:34
2
it's Azhar🇧🇭 :
:*ہائے وہ لوگ کس کرب سے گزرے ہوں گے*
*جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں گے🇧🇭
2026-10-07 14:19:18
2
🥰🥰Mrs Khalid❤️😘 :
Hyeeeee bhai
2026-10-07 10:17:38
3
M.Qammar Haider :
wahhhh 👍
2026-10-07 09:08:15
1
سیاہ بخت 🌚 :
Ahnn🍂
2026-10-07 11:39:07
0
water of life :
Wawa
2026-10-07 11:46:20
0
SahiL Rajput🥷🚩." :
enj ay gal ay
2026-10-07 17:20:13
1
💯🌹💔HASSAN ALI 💔🌹💯 :
gg belkul sai bat ha
2026-10-07 17:14:40
1
MUBASHIR NAZEER77 :
🥰🥰
2026-10-07 15:56:40
0
Ch Sadaqat :
u Right
2026-10-07 15:15:31
0
☆𝓐𝓽𝓽𝓲𝓽𝓾𝓭𝓮♕𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷☆ :
right 👍
2026-10-07 11:31:10
0
To see more videos from user @qureshidx5, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.