@saqi_vibes2: "پختونوں کے قتل عام پر، خاموش ہیں مَلک اور ملا" شاعر کہتا ہے کہ جب پختون قوم مصیبت، قتل و خونریزی اور تباہی کا شکار ہے، تو وہ لوگ جو طاقت، زمین، دولت اور اثر و رسوخ رکھتے ہیں (مالک یعنی سردار، وڈیرے، بااثر لوگ) خاموش بیٹھے ہیں۔ اسی طرح ملا یعنی مذہبی رہنما بھی حق بات کہنے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے بجائے خاموش ہیں۔ 🥹🖤_/ #saqi_vibes2 #sadpoetry #Pashtopoetry @Munir Pk