🤣نہا کے نکلا ہوں میں تالاب سے
کپڑے بدلے ہیں بڑی رفتار سے
پھر بھی دیکھا نہیں اس نے پیار سے
گزارشوں پہ غور کیجیے
😁😁😂😂😂
2026-10-10 08:43:37
101
ھ ا د ی🌍💗 :
پنکھا چلتا ہے بڑی احتیاط سے
بل آتا ہے مرضی کا سرکار سے!
مفت بجلی کا نسخہ آ جائے پنجاب سے
گزارشوں پہ غور کیجیئے😁
2026-10-27 10:52:36
25
khan :
ہم تنگ ہے گورنر راج سے۔ہمیں چاہئے عمران پنجاب سے۔گزارشوں پہ غور کیجئے
2026-10-29 09:21:04
20
Saqib SOHAIL :
بریانی ہوتی ہے لذیذ کباب سے
کوئی رکھیں سجا کر رائتہ اور سلاد سے
ہم کھاے گے بڑے شوق اوربے تاب سے
گزارشوں پے غور کیجئے
2026-10-24 20:48:32
32
꧁❃39❃꧂ :
ہم نے چاہا تھا اسے بڑے پیار سے
اس نے توڑا دل بڑے اختیار سے
اب ڈرتے ہیں ہم ہر نئے پیار سے
گزارشوں پہ غور کیجیے💔
2026-10-28 22:25:53
7
💔 :
very nice song
2026-10-09 08:38:29
15
zaniayub505 :
بڑی آس سے
گزرے تھے ان کے گھر کے پاس سے
کتا پیچھے پڑ گیا کسی احساس سے
ہماری اس دوڑ پہ غور کیجیے! 🏃♂️😜
2026-10-27 17:36:25
11
亗 𝑺𝒂𝒗𝒂𝒈𝒆 𝑫𝒐𝒍𝒍 🖤 :
fav song🫠
2026-10-07 21:20:51
66
Anbiya queen :
kamal song ♥️
2026-10-08 18:01:05
17
Hassan gujjar :
super song 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-07 15:57:22
47
M.Haris122786 :
best song
2026-10-08 04:05:54
18
🖤Kamil Sheikh🖤 :
acha gi
2026-10-14 05:21:50
14
umer kamran 333 :
level yar
2026-10-16 17:38:18
8
J-u-t-t 7-8-6👆 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ اللہ کی پیاری بنائی ہوئی پیاری انکھیں ہیں ان انکھوں کی تعلیم انکھوں کی پیاری جان کی محبت ہے اس پیاری انکھوں کو اس کا پیارا یار اس انکھیں ان کی میں تعریف کرتا ہوں تعریف کرتا ہوں تو پیاری ہیں پھر انکھوں میں مارا نور ہو اس نور کی ایک نشانی ہے تو ایک محبت کی نشانی ہے ایک یار کی نشانی ہے ایک پیار کی نشانی ہے ایک سیرت ہے ایک صورت ہے ایک چاہتا ہے ایک دوستی ہے بلکہ جان ہے ایک پیاری جی پھولوں جیسی کلی ہے اس کلی کی پیاری انکھیں وہ تیرے یاد کی یاری پے قربان ہوتی ہے یار بھی تو اس کیریا کو بے قربان ہوتا ہے تو قربانی دیتا ہے اور دیتا رہے گا اور جان سے بھی زیادہ جان کو جان دیتا ہے اور یار کو یار کہتا ہے وہ جان کو جان دے دیتا ہے میری جان ہے میری لاڈلی جانا ہے ائی لو میری جان ہے
2026-10-07 09:46:33
19
prince :
zabrdast my favorite songs
2026-10-25 03:38:17
0
siamehar555 :
Wah
2026-10-18 08:50:14
5
Nazish :
hayeeee🥰🥰🥰
2026-10-17 21:30:31
6
Faheem Akram :
my feeling in this song 🥰🥰
2026-10-16 10:07:23
6
Irfan Virk :
2026-10-07 14:05:41
14
SGoonj :
kya awaaz hai is bande ki...love it
2026-10-25 03:23:14
11
MamaRoo_ :
so beautiful song 💖💖
2026-10-11 19:55:05
8
Abdul Hafiz 💫🤟 :
kb homes
2026-10-08 05:28:51
10
CrownLeather :
☺️😊😊☺️Us
2026-10-17 18:04:27
6
To see more videos from user @shero_x_esticx, please go to the Tikwm
homepage.