@khushabi92: محبوب سے باتیں کر کے سکون کی نیند مت سویا کرو کیونکہ یہ لمحے عادت بن جاتے ہیں۔ جب وہ بچھڑتے ہیں تو پھر فرق نہیں پڑتا کہ سر کے نیچے ریشم کا تکیہ ہے یا کانٹوں کا بستر نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے۔ جو سکون کبھی اُن کی آواز میں ملا ہوتا ہے، وہ بعد میں کسی خاموشی میں نہیں ملتا، اور راتیں جاگ کر اُن باتوں کا حساب مانگتی ہیں جو اب صرف یاد بن کر رہ جاتی ہیں . . . #unfreezemyacount #poetry #viralvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupage

خوشاب کا شہزادہ 😭
خوشاب کا شہزادہ 😭
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 October 2026 09:07:39 GMT
11989
733
16
64

Music

Download

Comments

hanzlakhalid35
⚜️حنظلہ اعوانڑ⚜️ :
hayyyyyyy
2026-10-08 04:06:34
0
tariqmughal757
Tari Mughal Kasur Ala :
جو مجھے عبادت سے بھی نہ مل سکا سوچو کتنا غلط شخص چنا تھا ہم نے
2026-10-07 10:07:34
3
malikwaqar0572
*وقار اعوان * :
kaya baat he khushab wlay🥰🥰 from Malaysia
2026-10-07 10:42:03
2
esha224424
eesha :
hmm
2026-10-07 21:05:25
0
user9559960331005
Aamir Aftab :
khizan ke zad main hain umeed k shajar sare❤️❤️❤️main zindge ka wo udaas lamha hon.. fanah k bhd bhe jis ko qarar na mil ska❤️❤️❤️
2026-10-08 09:52:19
1
alianwar95969
π~--Beبaa🕶️جutt--~100%✓✓ :
hy hy hy
2026-10-07 17:15:49
0
amnakhan0314
𝔸𝕄ℕ𝔸 Ķhan🌸 :
🥹🥺❤️‍🩹💔💔
2026-10-07 20:46:41
0
abdulrehmantano32
Abdul Rehman tanoli :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-07 17:56:47
0
asadshahzad6687
Shahzad sargodha :
🥰🥰🥰
2026-10-07 18:03:09
0
muhammad_hassan_korai88
🌿꧁★Mυнαммα∂ Hαѕѕαη Kσяαι★꧂🌿 :
😳😳😳
2026-10-07 13:38:42
0
tariqmughal757
Tari Mughal Kasur Ala :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-07 10:06:42
0
ajwasweetbakers
Nadeem 🎈🎉👑🥧🎂 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 09:53:51
0
khushab318
🥀🥹💔 :
تم میرا وہ دکھ ہو جسے جتنی دفعہ محسوس کروں، وہ اتنی ہی دفعہ میرے جسم سے روح کھینچتا ہے۔ نہ جان نکلتی ہے نہ ہی جان بچتی ہے۔ تو میری وہ موت ہو جو ہر روز میرے قریب کو آتی ہے۔ مگر میری روح ساتھ نہیں لے کر جاتی۔ یہ محبت اور اعتبار کی موت ہے۔ نہ روح پرواز ہوگی، نہ سکون میسر ہوگا، مجھے سمجھ نہیں آئی، کہ یہ تم نے میرے ساتھ .. کیا کیا...؟ یہ غزل ضرور پڑھیں ) اتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے. کچھ تو ہمارے جیسے ملے تم نہیں ملے. بارش فضا تیری پسندیدہ چائے بھی ملنے کی سب اشارے ملے تم نہیں ملے. دنیا تو چاہتی ہی یہی تھی کہ تم مت ملو. سب ملے تھے مجھ سے ملے تم نہیں ملے. مجھ کو لگا میں اب بھی کہیں گھر سے دور ہوں. جب لوگ مجھ سے آ کے ملے تم نہیں ملے. تم نے مجھے ملنا ہی نہ چاہا، صنم بس ایک تم مل جاتے کاش .. باقی کچھ ملے یا نہ ملے۔
2026-10-07 14:26:33
0
To see more videos from user @khushabi92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About