“Ye awaaz waqt ko kuch pal ke liye rok deti hai.”
“Suroon mein itni sachchai… kamaal hai. ❤️”
2026-10-07 09:42:33
23
KAREEM PANHWAR :
sanammarvioffical
آپ کی آواز میں سندھ کی مٹی کی خوشبو اور صوفی موسیقی کی روح محسوس ہوتی ہے۔ ❤️🎶
سنم ماروی صاحبہ، آپ جب گاتی ہیں تو الفاظ دل تک اتر جاتے ہیں۔ ماشاءاللہ، بےمثال آواز!