@senoritaedits1: زندگی میں بعض اوقات کچھ رشتے اور تعلقات اس مقام پر پہنچ جاتے ہیں جہاں سے ان کا دوبارہ جڑنا یا پہلے جیسا ہونا ناممکن ہو جاتا ہے۔ اس حقیقت کو تسلیم کر لینا ہی انسان کے اپنے ذہنی اور قلبی سکون کے لیے ضروری ہوتا ہے۔جب کسی تعلق کا خاتمہ طے ہو جائے تو اس میں بار بار تلخیاں، بحثیں یا کھینچ تان کرنے کے بجائے اسے خاموشی سے دفن کر دینا بہتر ہے۔ جس طرح ایک بار بنی ہوئی قبر کو دوبارہ نہیں کھودا جاتا، اسی طرح ختم شدہ رشتوں کی راکھ کو کریدنے سے صرف دکھ اور اذیت ہی حاصل ہوتی ہے۔ #Foryoupage #1Mviews #fypviralシ #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights
or qabry porani bhi ho jy to fathya phrny walo k dokh humsa tazaa hi rhty h murshadd
2026-10-07 12:16:29
2
NS Nabeela :
absolutely right
2026-10-07 12:18:31
1
Dia :
اختتام کا یقین یا یقین کا اختتام؟
2026-10-07 12:03:54
3
𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑩𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊 :
send caption plz
2026-10-07 09:37:09
2
🍃 :
mgr mn baddua krungi😭☺️
2026-10-07 11:56:12
1
Mursaleen :
اے اللہ خالق رازق قادر ہیں اپ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-10-07 13:24:57
1
Data :
Right
2026-10-07 14:24:30
0
Ainne🌸🌹 :
me ny tu phly e faitha parh lo hy ab py
2026-10-07 13:59:19
0
shomaila.ziddi :
bilkul
2026-10-07 14:05:15
0
Miss yousafzai :
jb ikhtatam hi kr na hn TU fateeha perh ly ni chye