@official.gmq: ❤️🌹#ghulammustafaqadri

Ghulam Mustafa Qadri
Ghulam Mustafa Qadri
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 October 2026 09:35:15 GMT
8033
1647
122
22

Music

Download

Comments

maliha.tabassum89
Noore Jannat ❤️ :
I Love You Ghulam Mustafa ji ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-07 09:48:38
0
1528ueyx
1528ueyx :
Mashaallah 🫠🫠
2026-10-07 14:28:15
0
queen7862050
Noor e Haya :
ghulam mustafa jo aap ki new naat ai h wo tiktok pe b aploud kar do [Red heart]mashallah aap ne bht acha pada h [Red heart]
2026-10-08 08:42:21
0
user5450297845384
Ghulam Mustafa ❤️ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥰
2026-10-07 10:50:50
5
user1755481665833
Rehan g💔🌹 :
mashallah Bhai 🤲
2026-10-07 11:19:45
0
ramzan37431
My life Muhammad :
mashallah Mustafa gee ☺️😊😊
2026-10-07 17:06:00
0
gmq355
MUSTAFA JI :
ایک ریکویسٹ ہے آپ پلیز ایک دن آف نہ لیا کریں سوشل میڈیا سے۔ آپ جانتے ہیں میں آپ کو 2019 کے آخر سے دیکھتی ہوئی آ رہی ہوں، اب عادت بن گئی ہے میری اور بھی بہت سے لوگوں کی۔ آپ ایک دن نہ آئیں نا تو دن نہیں گزرتا، عجیب سا لگتا ہے، سنا سنا لگتا ہے سب۔ آپ پلیز آ جایا کریں روز، آپ کو دیکھنے کی عادت ہے اور آپ کی نعتیں سنتی ہوں، بہت اچھی لگتی ہیں مجھے 🤌🏻🥹❤️
2026-10-07 11:36:30
3
bts.army62518
BTS Army 💜💜 :
𝒎𝒂𝒔𝒉𝒂𝒍𝒍𝒂🥰🥰💜
2026-10-07 11:02:04
2
ghulammustafa786.com1
GHULAM MUSTAFA K🩵💙❤️🌹👑👑👑 :
mashallah Ghulam Mustafa qadri ji 💙🥹✨🌸🤌🏻
2026-10-07 11:31:35
1
attari.attari.attari
Attari Attari Attari :
نگاہوں میں سمائیں آپ ﷺہیں 🫶🥹 مجھ کو بہت یاد آئے آپﷺ ہیں 🫶🥹🌸 میری جان حزیں کیلئے ساری دوائیں آپﷺ ہیں ❤️
2026-10-07 09:46:57
2
ghedits2328
MUHAMMAD ABU BAKER :
subhanallah ❤️💕💕💕💕❤️❤️💕
2026-10-07 10:23:07
2
ms22813
M,S :
মাশাআল্লাহ
2026-10-08 05:11:25
0
user5450297845384
Ghulam Mustafa ❤️ :
اللہ اکبر 🥹 آپ جتنی خوبصورتی اور محبت سے ہر کلام پڑھتے ہیں بار بار بار بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپکی ویڈیو دیکھنے کا دل کرتا ہے🥰🥹 اللہ پاک آپکو اور آپکی فیملی کو ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے اور سلامت رکھے اور ہر بری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲🥹🥰
2026-10-07 10:54:11
4
gmq355
MUSTAFA JI :
آپ سے جو لوگ جلتے ہیں نا، وہ اصل میں اتنا ہی سوچتے ہیں جتنی ان کی سوچ ہو۔ جیسے وہ خود ہوتے ہیں ویسا ہی دوسروں کو سمجھتے ہیں۔ وہ جو بھی آپ سے جلتے ہیں جلتے رہیں۔ اللہ پاک آپ کو اور کامیابی عطا کرے، آپ کو ہر بُری نظر سے بچائے، آپ کو حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے، آپ کی زندگی میں کبھی کوئی پریشانی نہ آئے۔ آپ بہت کیوٹ ہو ماشاءاللہ، اتنے اچھے ہو ماشاءاللہ، آپ ہمارے اللہ کے فیورٹ ہو، ہمارے آقا کے فیورٹ ہو، آپ پر ہمارے آقا کا کرم ہے ماشاءاللہ۔ اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو، آپ کی زندگی میں آسانی کرے ❤️🙂🤌🏻
2026-10-07 11:36:22
2
gmq355
MUSTAFA JI :
السلام علیکم، کیسے ہیں آپ؟ آپ کی فیملی کیسی ہے؟ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت لگ رہے ہیں آپ ماشاءاللہ۔ عمامہ شریف میں تو بہت ہی حسین لگ رہے ہیں اور لگتے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کی نعت سے دل کو سکون ملتا ہے، آپ کی نعت کا ایک ایک لفظ دل کو چھو جاتا ہے، بہت حسین پڑھتے ہیں آپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ آپ، آپ کی فیملی بہت بہت بہت اچھے ہیں، جتنی تعریف کریں اتنی کم ہے اللہ پاک سے میری دعا ہے، اللہ پاک آپ کو آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے، ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ اللہ پاک آپ کی فیملی کی اور آپ کی حفاظت کرے، آپ کو دونوں جہاں کی خوشی نصیب کرے۔ میں آپ کو 2019 کے آخر سے دیکھتی ہوئی آ رہی ہوں، ہمارے گھر میں سب سے زیادہ آپ کو سنا جاتا ہے، حافظ طاہر قادری کو، اویس رضا قادری کو۔ آپ کو میں بچپن سے سنتی ہوئی آ رہی ہوں🫶🌸🥹💐
2026-10-07 11:35:16
1
gmq355
MUSTAFA JI :
آپ ہی سمجھ سکتے ہیں فیلنگ کہ میں آپ کو کب سے دیکھتی ہوئی آ رہی ہوں۔ آپ ایک دن نہ آئیں تو پورا دن سُنا گزر جاتا ہے۔ آپ پلیز آف نہ لیا کریں، آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ کوئی آپ کا ویٹ کر رہا ہے، آپ کی نعت سنتا ہے کوئی دل سے، سکون ملتا ہے کسی کو لیکن آپ نہ لائیو کا بتا رہے ہیں، نہ کمنٹ پڑھ رہے ہیں۔
2026-10-07 11:37:12
1
gmq355
MUSTAFA JI :
آپ سے ریکویسٹ کرتی ہوں میں، اور آپ تو میری ویڈیو بھی نہیں دیکھتے، نہ آپ کمنٹ پڑھتے ہیں 🥹 آپ کے لیے ویڈیوز بناتی ہوں دیکھتے بھی نہیں، سب کی دیکھتے ہیں۔ مجھے لالچ نہیں ویوز فیم کا، میں تو بس یہی چاہتی تھی آپ تک چلا جائے میرا پیغام، آپ کے لیے بناتی ہوں میں ویڈیو۔
2026-10-07 11:37:10
1
gmq355
MUSTAFA JI :
آپ کی میں نے اچھی بات یہ دیکھی کہ آپ میں غرور نہیں ہے، آپ میں اور لوگوں کی طرح تکبر نہیں ہے۔ آپ ماشاءاللہ سب سے اچھے سے ملتے ہو، سب سے اچھے سے بات کرتے ہو۔ آپ کی تعریف میں اور کیا لکھوں، جو لکھوں وہ بھی کم ہے۔ ماشاءاللہ آپ بہت اچھے ہو سچ میں، ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو، آمین 🤲❤️🥹
2026-10-07 11:36:18
1
gmq355
MUSTAFA JI :
بہت حسین پڑھتے ہیں آپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ میں نے آپ کو جب سے سنا ہے نا، میں آپ کے لیے دعا کرتی ہوں۔ اللہ پاک آپ کو اور کامیابی عطا کرے، قدم قدم پر کامیابی عطا کرے، آپ کو بُری نظر سے بچائے، آپ کے لیے آسانی پیدا کرے۔🌸🥹💐❤️🫶
2026-10-07 11:35:41
1
gmq355
MUSTAFA JI :
آپ پلیز اپلوڈ کا ایک ٹائم رکھ لیں 🥹❤️🤌🏻 پلیز ap 5:00pm Rakh le Jo ap ko theek lagy lakin ak time Rakh le plz😭❤️
2026-10-07 11:39:14
1
attari.attari.attari
Attari Attari Attari :
sda muskuraty rhen 🤲 Khuda apki awaz mein mzeed brktein ata frmay 🤲
2026-10-07 09:47:18
1
zarazara81057
zahra Siddique👑❤️🥀 :
mashallha 💖💖💕
2026-10-08 05:28:34
0
hafsa2008114
Hafsa 🎀❤️ :
بہت خوب صورت کلام ہے ❤️
2026-10-08 03:49:00
0
hafsa2008114
Hafsa 🎀❤️ :
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے ❤️
2026-10-08 03:48:51
0
gmq.big.fan
🩷CUTE ANGEL🩷 :
inshallah 🤲 🥰❤️🥰❤️🥰❤️
2026-10-08 08:02:08
0
To see more videos from user @official.gmq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About