@sta.khumar3: جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ❤️‍🩹❤️ اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے ❤️‍🩹❤️ پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے ❤️‍🩹❤️ اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے ❤️‍🩹❤️ پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے ❤️‍🩹♥️#viewsproblem #foryou #foryou #viral_video

ستا خمار
ستا خمار
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 October 2026 09:41:28 GMT
1583
65
2
11

Music

Download

Comments

zubair.khan.offic61
Zubair Khan official :
🥰🥰🥰
2026-10-07 15:50:06
0
jr.pepe91
Jr PEPE :
🥰🥰🥰
2026-10-07 09:48:46
1
To see more videos from user @sta.khumar3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About