@dungnguyen23060: Combo 3 túi nescafe Việt cà phê đen hoà tan. Tặng thêm 1 phần quà kèm theo. #nescafe#caphehoatan #nestle #capheden #caphe

Dung MaMa
Dung MaMa
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 07 October 2026 09:51:03 GMT
480
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dungnguyen23060, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بالقسط لانگ مارچ - چوتھے دن کی شاندار جھلکیاں! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں بالقسط لانگ مارچ کے چوتھے روز متنی، پشاور سے جمرود، ضلع خیبر کی جانب روانہ ہونے والے عظیم الشان قافلے کے شاندار اور پرجوش مناظر! ہزاروں گاڑیوں، لاکھوں پُرجوش عوام اور کارکنان کی بھرپور شرکت نے عوام کے عزم، وفاداری اور اپنے قائد عمران خان سے بے مثال محبت کی ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔  ضلع خیبر کے قبائلی عوام، نوجوانوں، بزرگوں اور بچوں نے سڑکوں پر نکل کر واضح کردیا کہ وہ اپنے قائد عمران خان اور اپنے نوجوان قبائلی وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کے ساتھ ہر مشکل، ہر آزمائش اور ہر صورتحال میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ ضلع خیبر نے ایک بار پھر اپنی وفاداری، سیاسی شعور اور عزم سے یہ واضح کردیا ہے کہ کسی بھی غیر آئینی یا غیر قانونی اقدام کے سامنے وہ پُرامن، آئینی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے اور کسی بھی مہم جوئی کا جواب بھرپور عوامی مزاحمت اور جمہوری قوت سے دیں گے۔ عوام نے ببانگِ دہل یہ پیغام دیا ہے کہ یہ قافلہ رکے گا نہیں، یہ عزم جھکے گا نہیں، یہ جدوجہد جاری رہے گی۔  مطالبہ ایک ہی ہے کہ عمران خان  کو رہا کرو! ان کے آئینی و قانونی حقوق بحال کرو!

About