@harf_e_tassawar: کبھی کبھی عمر کا ایک حصہ اتنی تیزی سے گزر جاتا ہے کہ انسان پیچھے مڑ کر دیکھے تو اپنی ہی زندگی اجنبی سی محسوس ہونے لگتی ہے۔ جوانی کے دن ابھی باقی ہوتے ہیں، مگر حالات انسان کو وقت سے پہلے تھکا دیتے ہیں۔ پھر دل چاہتا ہے کہ جو لفظ آج کہہ دیے جائیں، جو باتیں آج لکھ دی جائیں، وہ کہیں وقت کی گرد میں گم نہ ہو جائیں۔ کیونکہ ہمیں اپنی کہانی کا اگلا صفحہ معلوم نہیں ہوتا، مگر آج لکھا ہوا ایک لفظ کل ہماری موجودگی کی گواہی ضرور دے سکتا ہے۔ 🖤 #Harfetasswar #Ahilkhan #urdupoetry #urdushayri #fyp

─── ✧ حَـرْفِ تَـصَـوُّر ✧ ───
─── ✧ حَـرْفِ تَـصَـوُّر ✧ ───
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 October 2026 10:05:30 GMT
1066
66
4
9

Music

Download

Comments

zeeshanshani985
Zeeshan Shani :
caption plz
2026-10-07 13:25:35
0
siyahzindg
سیاہ بخت :
😊😊😊
2026-10-07 14:24:03
0
To see more videos from user @harf_e_tassawar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About