@swati.news: #video اللہ کی قسم یہ طریقہ بہترین اپنایا ہے جب قیادت ایماندار ہو تو پھر ایسے نتائج دیکھنے کو ملتے ہیں دمشق میں ہوائی اڈے کی سڑک کی تزئین و آرائش کےبعد شام کے وزیر ٹرانسپورٹ نے گاڑی چلاتےہوئے گاڑی میں پانی کا گلاس رکھااور سڑک کی نئی تعمیر کی چیکنگ کی