@ukqueen1294: یہ ہیں وہ مستری جنہوں نے نئے پاکستان کے چکر میں پرانا پاکستان نچوڑ کر رکھ دیا تھا، جب بجلی 3 روپے فی یونٹ، آٹا 1200 روپے من، چینی 45 روپے، پٹرول 63 روپے فی لیٹر تھا #pmln #creatorsearchinsights #fyp #viral #PTI @PML-N KP OFFICIAL ✅ @PMLN OFFICIAL @PTI OFFICIAL @PTI Official @JUTT🇵🇹804❤️ @bilalyaqoob005 @Ch Dastgeer bajwa🇪🇸 @AbubakarPti
اس قوم کے بیٹوں کو کہا جا رہا ہے کہ باہر نکلیں عمران خان کے لیے احتجاج کریں عمران خان کو باہر نکالنے کے لیے کوششیں کریں اور عمران خان کے اپنے بیٹے اپنی ماں کی شادی انجوائے کر رہے ہیں
2026-10-07 15:43:17
35
muskan :
bilkul drust
2026-10-07 14:37:09
11
Saqib Ali In Dubai 🇦🇪🇦🇪 :
PTI fitna palti hai
2026-10-07 12:37:45
23
Mohammad Tahir Choudhry :
بکواس۔ کب بجلی 3 روپے یونٹ تھی؟
2026-10-07 14:47:41
10
Sardar Akram Sardar :
اس میں عمران خان کو ہم دوش نہیں دے سکتے کیونکہ یہ تین بڑے جو کھڑے ہیں چیف جسٹس باجوا صاحب اور فیض حمید کیا ان لوگوں کو پتہ نہیں تھا کہ جس بندے کے حوالے ہم حکومت کر رہے ہیں اس نے زندگی میں کوئی کاروبار نہیں کیا سوائے گیندیں پھینکنے کے اس کے پاس دنیا کا کوئی تجربہ نہیں تو پھر رزلٹ ایسا ہی انا تھا جو اپ لوگوں کے سامنے ہے
2026-10-07 15:17:47
13
Ilyas rasool :
lanat beshumar PTI pr
2026-10-07 13:23:57
19
Ayesha Imran :
نواز شریف زندہ آباد ❤
2026-10-08 02:00:32
6
alisha g :
[Like] bilkul right hai bht Gandi thi inki hakumat👹 PTI Murda party ha
2026-10-07 18:41:29
2
M Asif m :
2026-10-07 12:57:28
15
Azam Hajana :
AP ki bat 💯💯💯
good he
2026-10-07 18:02:13
1
ahmed :
Well said
2026-10-07 18:23:14
1
LAHORI KOBRA 🤬 :
2026-10-07 11:45:37
5
M. Hussain :
PURANA PAKISTAN ZNDABAD
2026-10-07 12:10:43
9
Mehmood Khawar :
جو کہتا تھا کہ ستر سال کا گند صاف کرنے آیا ہوں اس نے پاکستان کے کل قرضے میں چھہتر فیصد اضافہ کرکے پاکستان کی عوام کو کنگال کر کے پاکستان کی کرنسی کو جنوبی ایشیاء کی کرنسی سمیت دنیا کی اکیس ریاستوں سے پیچھے کردیا تھا مہنگائی کو ساتویں آسمان پر پہنچا دیا تھا
بالکل صحیح فرمایا خدا خراب کرے ان لوگوں کا پاکستان کو برباد کر دیا انہوں نے عوام مہنگائی کے چکر میں تباہ ہو گئی روزگار ختم ہو گیا مہنگائی نے جینا حرام کر دیا تعمیر و ترقی رک گئی
2026-10-07 15:57:33
5
To see more videos from user @ukqueen1294, please go to the Tikwm
homepage.