@qamberhnaqvi: پنجاب کی تاریخ کا ایک بڑا ٹیکہ۔ جائیداد کی خریدوفروخت میں عام لوگوں کی کروڑوں روپے کی فیس ہڑپ کرلی گئی۔ ملتان رجسٹری برانچ کو پرائیویٹ لوگوں نے قابو کر رکھا تھا۔ سائلین سے خریدوفروخت کے ٹیکس کے پیسے لیے جاتے رہے لیکن انہیں سرکاری خزانے میں جمع نہیں کرایا گیا۔ یہ تو بھلا ہو کمشنر ملتان اور اینٹی کرپشن کا جنہوں نے اس 34 رکنی گروہ کو پکڑا اور ریکارڈ چیک کروایا تو ہوشربا حقائق سامنے آئے۔ ایک ایک اکاؤنٹ سے 18 کروڑ روپے کی فیسیں بھی غبن ہوئیں۔ اس کے بعد پورے پنجاب کی رجسٹری برانچز کا آڈٹ شروع کرادیا گیا۔ پنجاب حکومت نے اسی لیے فیصلہ کیا ہے کہ 12 اکتوبر سے پہلے وثیقہ نویس خود کو رجسٹر کروائیں تاکہ ہر رجسٹری کی صورت میں ان پر بھی ذمہ داری عائد ہو۔۔۔ #RevenueDepartment #RegistryOfDeeds #realestate

Qamber H Naqvi
Qamber H Naqvi
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 October 2026 11:03:54 GMT
297210
11069
166
1652

Music

Download

Comments

chanabbasi
chan Abbasi :
پہلے تو رجسٹرار معطل کرتے
2026-10-07 13:31:13
21
mia63.mia
MIA1963 :
پنجاب کی ہر تحصیل پر ایسا ہی ہو رہا ہے
2026-10-07 12:00:36
31
times_out0
Times_Out :
hmary sath bhi scam hua ha or abhi tk hmari property hmary name nhi hui ____ fake challan enter kiye hue hain
2026-10-09 12:40:02
0
chaayestudio
چائے اسٹوڈیو :
پاکِستان زندہ باد _ یہاں قیامت تک بہتری نہیں آئے گی _
2026-10-07 12:44:11
11
shakeel.a136
Shakeel :
وہ بھی آگے sublet کر لے گا کیا پراپرٹی ٹرانسفر کا کا م صرف lawyer کے پاس ہونا چاہیے کیونکہ وہ قانون کو پڑھ چکا ہوتا ہے اور اسے اپنا لائیسنس بھی ختم ہونے کا ڈر ہوتا ہے
2026-10-08 03:41:54
0
m.hanif7472
Malik M.Hanif :
وثیقہ نویس کی ڈیوٹی کیا ھوتی ھے؟ وثیقہ نویس کہاں پر بیٹھ سکتا ھے؟ وثیقہ نویس بناتا کون ھے؟
2026-10-07 15:34:35
3
mustansarsajjad789
MusTanSar :
Passport Office k bahr b bethy hoty hain
2026-10-08 17:02:50
2
mysteriouslife5039
Akhtar Chughtai :
یہ سب ڈھونگ ہے ایکسائز آفس جائیں تو سر عام گورنمنٹ فیس سے زیادہ چارجز لیے جا رہے ہیں کدھر ہے اینٹی کرپشن کے ادارے؟
2026-10-08 10:03:56
3
m.imt88
M. I.A :
same like Labour Department..... involve into private industry
2026-10-07 18:34:57
2
ahmin.1
Ahmin :
jo patwari govt rate per registry ya fard ni dety means rishwat liaty hian unki complain kaha kerni chahiye ya complain ka koi faida nahi? kio k wo lakho rupees demand kerty hain or log dety hain!
2026-10-07 11:43:28
5
shahid_memon7195
Shahid Memon :
Pichle 70 Saal se isi Tara Pakistan ko loota ja rah hai
2026-10-08 09:04:59
1
mdinaazad
MD AAZAD🕊️🕊️ :
جو اشٹام فروشوں کے پاس پہلے آئی ڈیز چل رہی ہیں وہ اسی بندے کے نمبر پر رجسٹرڈ ہوتی ہیں جس کا آئی ڈی کارڈ پر سم ہوتی ہے اور اسی اوٹیپی کوڈ آتا ہےگورنمنٹ نےکمائی کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈا ہے جس میں ماہانہ پیکج لگایا جائے گا جیسے جیز زونگ سمیت دوسری کمپنیوں کے پیکج لگائے جاتے ہیں
2026-10-07 15:26:57
2
mzshahab
Zahid :
خریدار خود بھی پورٹل سے لاگن ہو سکتا ہے اور ایسے نظام میں ٹیکس چور کوئی اور نہیں سرکار کے افسر ہیں ۔۔۔
2026-10-07 14:39:27
1
noor_ahmad_arain
Noor Ahmad Arain :
اب طریقہ کار رجسٹرد نہی بلکہ اراضی معاون کے طور پہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے پلرا اپنا پہکج بیچے گا بس
2026-10-07 11:41:03
4
gondal987654321
🌹Gondal Mandi Ala🌹🇵🇰🇦🇪 :
کوئی طریقہ چھوڑنا نہیں ویسے مال اکٹھا کرنے کا 😁😂
2026-10-07 13:06:54
3
gulkhan6898
gulkhan6898 :
پورے ملک میں ابھی بھی ایسا ہوتا ہے ۔ اس کام کے بعد بھی کام ہو گا مگر بہت زیادہ پیسہ خرچ کرنا ہو گا
2026-10-08 06:53:55
1
wasimrana562
wasim :
o Bhai sary Punjab mein abi b ye e ho Raha sub registrars ko pta e Kuch ni or jali psid ni bnta
2026-10-07 17:27:23
1
m.hanif7472
Malik M.Hanif :
وثیقہ نویس کی تقرری کس قانون کے تحت ھوتی ھے؟
2026-10-07 15:46:53
1
akmalgakmalg
💯 Akmal G❤️پنڈاں والے 💯 :
2026-10-07 14:27:00
1
talhamahmood006
Talha Mahmood :
shame on governments
2026-10-07 13:17:24
1
sheralifp
Freelancing with Sher :
Aur wo audit waly paisy ly k sab ok ki report kr jaty hain
2026-10-07 13:17:18
1
iftikharchatha786
iftikharchatha :
good
2026-10-09 11:37:31
0
hafiaz6
hafiaz :
اہل کمیشن
2026-10-10 15:24:47
0
mirza927613758
.Mirza Gee :
🥰🥰
2026-10-09 22:41:41
1
majidchoudhary41
پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ :
Good
2026-10-09 05:35:01
0
To see more videos from user @qamberhnaqvi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About