@user297824108: افف! یہ سین تو دل ہی توڑ گیا… 😭💔 "جب تمہارے دل میں میرے لیے کوئی احساس ہی نہیں تھا، تو پھر مجھے اتنا قریب آنے کیوں دیا؟" 🥹💔 اور آسیہ کا جواب… 🥀 "کیونکہ پہلے پتا نہیں تھا نا… کہ ملکہ بننے کی خواہش میں جس کے دل پر راج کر رہی ہوں، وہ کوئی شہزادہ، کوئی بادشاہ تو ہے ہی نہیں… وہ تو تاج پہنا ہوا ایک غلام ہے، جو اپنی مرضی سے اپنے دربار میں ایک وزیر تک نہیں رکھ سکتا… وہ میرے نام محل کیا خاک کرے گا!" 😭🥀💔 کچھ حقیقتیں انسان کو محبت سے زیادہ توڑ دیتی ہیں… 💔🥺 #ferozkhan Drama Dhamaka #yahyajamal #asiya #mohobbat #viral 100million views