اللہ پاک آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں، سکون اور رحمتوں سے بھر دے۔ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے، اور آپ کے نصیب میں وہ تمام خوشیاں لکھ دے جن کی آپ نے کبھی دل سے تمنا کی ہو۔ اللہ آپ کو ہمیشہ مسکراتا، خوش اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲❤️آمین ثم آمین۔