@sarahkhanpti: #سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلانے کے لئے باہر نکلو ، اسکا مطلب ہے کہ انکے خیال میں عدلیہ اور میڈیا دونوں آزاد نہیں ہیں ، انکا دعویٰ حکومت وقت کے لئے ایک چیلینج ہے کیونکہ حکومت کہتی ہے کہ عدلیہ اور میڈیا آزاد ہیں اب سوال یہ ہے کہ عدلیہ اور میڈیا کیسے ثابت کریں کہ وہ آزاد ہیں؟ اگر سہیل آفریدی کا دعویٰ غلط ہے تو کیا آج رات شاہد خٹک یا شفیع جان کسی چینل پر نظر آ سکتے ہیں؟