🌸 میری بہن! دنیا کی رنگینیوں سے دل ہٹا لو، اور اپنی باقی زندگی قرآن و سنت کے مطابق گزارنے کا عہد کر لو۔ 🌸
آؤ! میرے ساتھ قرآن سے جڑیں، میں آپ کو قرآن پڑھاؤں گی، اس کا ترجمہ و مفہوم سمجھاؤں گی، تاکہ ہم قرآن کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق اپنی زندگی سنوار سکیں۔ 🤍
دنیا کی زندگی چند روزہ ہے، اصل کامیابی اپنے رب کو راضی کرنے میں ہے۔
آج ہی قرآن سے جڑیں اور اپنی زندگی کو اللہ کی رضا کے مطابق سنواریں۔ 🌿
آئیں، قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔