@malakzada5: 💔 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔 آج ہمارا علاقہ ایک ایسے چراغ سے محروم ہوگیا جس کی روشنی صرف ایک گھر تک محدود نہیں تھی، بلکہ پورا علاقہ اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ان کی نیکی، علم اور شفقت سے فیض یاب ہوتا تھا۔ ایک المناک ٹریفک حادثے نے ایک نیک دل نوجوان عالمِ دین کو ہم سے چھین لیا۔ یقین نہیں آتا کہ جو شخصیت آج ہمارے درمیان تھی، وہ چند لمحوں بعد ہمیشہ کے لیے رخصت ہوگئی۔ 😢 ایسے لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں، مگر ان کی نیکیاں، ان کی باتیں، ان کی دعائیں اور ان کی یادیں دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ یا اللہ! مرحوم کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں اور تمام عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ 🤲 آج ایک انسان نہیں، ایک سایۂ شفقت ہم سے اٹھ گیا ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 07/10/2026 😭
hmry d i khan ki shan [Broken heart][Broken heart]
2026-10-07 17:47:18
0
ملک عبدالغفار کھوکھر ٹریکٹر 🚜 :
ڈیرہ اسماعیل خان اور بکھر کے لوگوں کی جان اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-10-07 15:31:39
6
Bhatti Brand ☠️💀🫵❤️🔥 :
muftii Shuaib shaa is duniya sy guzarr gaye 🥺🥺🥺
2026-10-07 13:31:24
3
12 Bhatti Naveed :
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے
پوری جماعت اہلسنت کے لیے بہت بڑا حادثہ ہے
2026-10-07 13:35:19
3
亗 M A V I A 々 Z A R G A R 🔥 :
Allah pak jannat me Alla maqam aata farmaye 😭
2026-10-07 14:56:00
2
✨ Liaqat Ali ✨ :
میں ابھی ٹراما سنٹر میں موجود ہو ۔تو بچارے آئے ہوئے ہیں
2026-10-07 12:02:09
2
Zahid Malik :
kn tha
2026-10-07 15:23:05
0
️ :
😭😭bachpan sy dekhty a rha hn unko bhutt dil udas hy jab sy pta chala Allah pak jannat ul firdous main aala makam ata kry
2026-10-07 17:12:17
0
❣️ خان دی جان ہونڈا،♥️ :
Shah Sahab ke jaane ke bad hamara ilaka yateem Ho Gaya 😥😭
2026-10-07 17:54:50
0
ARSALAN SHEHZADA :
allah pak janat min ala makam ata farmaye
2026-10-07 16:36:44
0
Mubashir Iqbal :
Allah Pak magfrat farmy Ameen
2026-10-07 16:51:10
0
M khan :
Alyhsunat ka ek or star ⭐ gharub ho gia Hy allah pak jannat MN alla maqam atta farmae murshid g ko
2026-10-07 16:47:57
0
Ghulam Yaseen :
شاہ صاحب اللہ تعالیٰ بےحساب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💐🌸☘️🎉🎊🎊🌾💜🌴🌱🌳☘️🍁🧡🏵️🥀🏵️🏵️🧡🧡🍁🌸
2026-10-07 16:33:09
0
RamzanKhan09767 :
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے
پوری جماعت اہلسنت کے لیے بہت بڑا حادثہ ہے
2026-10-07 15:25:54
1
Waseem Akhtar :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالٰی سے دعا ہے.
اللّٰہﷻ اپنے پیارےمحبوبﷺ کے صدقے سے انکی بخشش و مغفرت فرمائے اور روز محشر آقاکریمﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطاء فرمائے۔ اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین_
2026-10-07 16:39:32
0
رند ~ بلوچ🐺 :
2026-10-07 16:13:54
0
KHIDMAT ALI :
kidhr hoa ha
2026-10-07 12:06:24
0
✨ Liaqat Ali ✨ :
وانڈھا سوہلنڑ کے قریب حادثہ ہوا ۔۔۔اللہ پاک رحم جرے
2026-10-07 12:01:40
1
Muhammad Suleman :
2026-10-07 15:50:37
0
Malik Zafar❤️❤️🔥 :
😭😭😭😭@اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے
پوری جماعت اہلسنت کے لیے بہت بڑا حادثہ ہے
2026-10-07 14:30:29
0
Javeed Khan :
Syed Shoaib shah Sahab jannat mein ala makam ata farma Ameen aapke ghar walon ko Allah sabar ata farmae 😭😭
2026-10-07 16:33:42
0
Muhammad Suleman :
kis jagha pr hadsa hoa hai😭💔💔
2026-10-07 15:51:49
0
Muhammad Suleman :
😭😭😭😭😭
2026-10-07 15:50:14
0
Ikram.134 :
2026-10-07 15:31:14
1
Malik Shahjahan340 :
uff
2026-10-07 12:29:47
0
To see more videos from user @malakzada5, please go to the Tikwm
homepage.