@w.a.l.i.01: کبھی کبھی انسان تھک کر خاموش نہیں ہوتا، بلکہ وہ اُن لوگوں سے بات کرنا چھوڑ دیتا ہے جنہیں اُس کی خاموشی بھی کبھی سمجھ نہیں آئی۔ وقت کے ساتھ بہت سے چہرے بدلتے ہیں، بہت سے وعدے مٹ جاتے ہیں، اور کچھ رشتے صرف یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔ ہم بھی پہلے جیسے نہیں رہے، اب کسی کے بدلنے پر حیران نہیں ہوتے، کسی کے جانے پر روکتے نہیں، اور کسی کے لوٹ آنے پر پہلے جیسا یقین نہیں کرتے۔ بس دل نے یہ سیکھ لیا ہے کہ ہر تعلق ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف ہمیں ایک سبق دینے کے لیے زندگی میں آتے ہیں۔ 🥀🍂 #fyp #foryou #foryoupage #viral #trending