پختونخوا کی ترقی، آبادی، خوشحالی، روزگار، امن و امان، جمہوریت، روشن فکری، تعلیم اور اپنے وسائل اور ان پر اختیار کے لیے پختونوں اور دیگر اقوام کے پاس عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کے علاوہ کوئی متبادل نہ پہلے تھا اور نہ آئندہ آئے گا۔
یہ اے این پی ہی ہے جس نے اپنے دورِ حکومت میں قدرتی آفات جیسے سیلابوں اور دہشت گردی جیسے سنگین حالات کے باوجود نمایاں ترقیاتی کام کیے، متعدد نئے منصوبے اور میگا پراجیکٹس شروع کیے، اور صوبے کو اٹھارویں (18) آئینی ترمیم کے ذریعے شناخت، صوبائی خودمختاری دلائی اور کالاباغ ڈیم کو ہمیشہ کے لیے دفن کیا۔
ریسکیو 1122 کا قیام، تعلیمی انقلاب برپا کیا، دس (10) نئی جامعات، سینکڑوں کالجز، اسکولز اور ہسپتال، سڑکوں کا ایک جال بچھانے سمیت کئ درجنوں اور دوسرے بڑے منصوبے اور میگا پراجیکٹس، یہ سب اے این پی کی کارکردگی کا واضح ثبوت ہیں۔
2026-10-08 16:29:46
6
ملک اءوان بخت جمال :
804
2026-10-08 14:30:06
7
jk Gameing :
only PTI
2026-10-10 11:39:56
3
Rahim Khan :
2026-10-10 06:46:26
2
zawyaar :
2026-10-09 11:07:31
3
Rahmat uallha :
[Red heart][Red heart]
2026-10-09 10:03:06
4
᭄ IDREES 亗 :
ANP 🫰💝
2026-10-09 16:37:51
3
Nabi.❤AfriDi👑🖤✌. Mjan💞 :
pti
2026-10-10 14:07:37
1
user4237811046261 :
salm pakistn🥰
2026-10-08 07:33:13
3
komail 👉🏻zx Vincenzo 🚩😎 :
anp 🚩
2026-10-08 18:18:09
3
lalzada :
2026-10-09 11:26:48
1
anpyaseen1122 :
ای این پی عوامی نیشنل پارٹی زنداباد 💕💕💕💕💕💕
2026-10-10 15:38:37
1
Zafar ali :
I loveb u Aimal wali Khan
2026-10-09 09:24:13
4
Abdullah Khan :
2026-10-11 12:20:56
0
To see more videos from user @naturalvideo0060, please go to the Tikwm
homepage.