@vieon.show: Ý tưởng quá hay lun😍 #VieON #DatVietVAC #tiktokgiaitri #TinhHaSayHi #VieONShow

VieON Show
VieON Show
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 07 October 2026 12:30:15 GMT
10813
52
4
0

Music

Download

Comments

g.haan_2
hân kawaii~ :
sớm
2026-10-07 12:34:16
1
khaidangnguyen1
Kdang🐯 :
ở đây tới khi xuhuong
2026-10-07 12:34:50
1
To see more videos from user @vieon.show, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈالمیا شانتی نگر میں پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار  فائق خان اور اسکے کزن کے کے قتل و مسلمان کی عدم گرفتاری  پر مقتول کے بھائی عاشق خان، بچوں، عزیز و اقارب اور دیگر اہلخانہ نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے فائق خان کے قاتلوں کی گرفتاری، شفاف تحقیقات اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ مقتول فائق خان  کے بھائی عاشق خان کا کہنا تھا کہ اب اسے اور اس کے گھر والوں کو جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ان کے گھر کے باہر ملزمان متعدد بار فائرنگ کر کے جا چکے ہیں اور ان پر جان لیوا حملے بھی کیے جا رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ مارچ 2025 میں ڈالمیا شانتی نگر میں گھر کے باہر فائرنگ کرکے فائق خان کو  قتل کیا گیا تھا، واقعے کا مقدمہ مقتول کے بھائی عاشق خان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ طویل عرصہ گزرنے کے باوجود انہیں انصاف نہیں مل سکا۔ فائق خان قتل کیس میں اہم گواہ اور مقتول کے کزن اسماعیل یوسفزئی کو بھی ستمبر 2025 میں ڈالمیا شانتی نگر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ اہلخانہ نے مطالبہ کیا کہ دونوں واقعات میں  ملوث تمام ملزمان اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا جائے اور انہیں قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے۔

About