میرے والد اور میرے دادا اور میرے دادا کے تایا نے تشہد میں ولایت مولاعلی علیہ السلام کی گواہی دی
2026-10-08 06:52:30
125
imi :
Mere grand father party thy and I had very old book from where I learnt Nimaz in my childhood and Tashad me Ali yun wali yullah was mentioned
2026-10-08 11:35:55
0
دولت کا مہے 😡 :
میرے پردادا تشہد میں شہادت ثالثہ پڑھنے تھے
2026-10-08 09:28:55
31
MNK B@ALOCH 1640 :
مولانا میری عمر اس وقت 55 سال ھے میری والدہ نے مجھے بچپن سے نماز میں تشہد شہادت ثالثہ کے ساتھ یاد کرایا تھا
2026-10-08 09:51:36
41
🌹🌹ملک عقیل حیدر سنگھا🌹🌹 :
20 sal phly Jo namaz mujy sikhaii gaiii us Mai to Ali unwaliullah tha rola na parny Wala rola to ab bna 🥰🥰
2026-10-08 12:19:58
0
Saeed :
g parthte the
2026-10-08 10:53:28
0
Allama Ali Haider Blouch :
میرے دادا جان کی عمر 70سال تھی میں نے جو تشہد ان سے سنا ہے اس میں ولایت مولا علی ص ہے
800 سال پہلے اور1000سال پرانی کتب میں ولایت لکھی ہوئی ہے جو میرے پاس موجود ہیں