@silents146: ماؤں کو نہیں مرنا چاہیے… ماؤں کے بغیر زندگی کا کوئی مفہوم نہیں ہوتا، ساری خوشیاں بے معنی ہو جاتی ہیں۔ ماں کے غم کے آگے ہر غم چھوٹا لگتا ہے، جس کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا، اُس ماں کے بغیر زندگی گزارنا صرف دکھاوا ہے۔ 🥺💔 یا مولا! 🤲🏻 میری ماں کو ہمیشہ سلامت رکھنا، اُن کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھنا۔ ❤️🩹#fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #foryoupage #support_me #fypシ゚viral #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage