@azharnaqvi32: کمالیہ چکنمبر 736 گ ب اڈہ کلیرہ میں غریب خاتون بشیراں بی بی کے دکانوں پر نوشیر احمد تنویر بگھیلا اور تھانہ صدر کمالیہ پولیس کی بھاری رشوت لے کر قبضہ کروانے کی کوشش بشیراں بی بی پر تشدد کیا اور کپڑے پھاڑ دیے ریسکیو 15کی کال کے باوجود پولیس نے کوئی کاروائی نہ کی پٹواری نوشیر احمد تنویر بگھیلا بھی قبضہ مافیا کے ساتھ ساز باز ۔متاثرین کا وزیراعلی پنجاب آئی جی پنجاب آر پی او فیصل اباد کمیشنر فیصل اباد ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے فوری نوٹس لے کر کاروائی کرنے کا مطالبہ ۔ #ChiefMinisterPunjab #MaryamNawaz #ijpunjab #CommissionerFaisalabad #RPOFaisalabad