اگر ہمارا یہ لانگ مارچ ناکام ہوا تو یاد رکھنا ہم ہمیشہ کے لئے غلام بن جائیں گے اور یہ لوگ ہمارے اوپر ظلم اور جبر کریں گے اور خاص کر کے پختون لوگوں پر بہت زیادہ ظلم اور جبر ہوگا۔ براہ کرم سب اکٹھے ہو کر آج اپنا اصل آزادی کا آغاز کریں تاکہ ہم اپنی آنے والی مستقبل کو اچھا بنا سکیں۔