@ncciaofficial: ڈی جی این سی سی آئی اے و ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ اجلاس میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں دونوں اداروں کی کمانڈ پرفارمنس، ادارہ جاتی تعاون اور پولیس ویلفیئر اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دستیاب وسائل اور تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جائے۔ ڈی جی این سی سی آئی اے و ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی #DGNCCIA #NPF #NasirRizvi #Islamabad