🥺سکون کے لمحے تو قسمت والوں کو ملتے ہیں
ہم نے تو ہر خوشی کے بعد درد ہی پایا ہے
کبھی دل کو خوش کرنے کی کوشش بھی کی تھی
مگر جسے بھولنا تھا اُسے ہی ہر لمحہ یاد کیا ہے 🥀💔
2026-10-20 02:58:02
0
To see more videos from user @jawad_0.7, please go to the Tikwm
homepage.