@old.history.24: کراچی کے علاقوں کے نام کیسے پڑے؟ 🌊🏰 کھارا در، میٹھا در، لیاری، کیماڑی، صدر اور کلفٹن، ہر نام کے پیچھے ایک کہانی ہے۔ آپ کا علاقہ کون سا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇 پارٹ 14 میں مزید کراچی کی کہانی۔ فالو کرنا نہ بھولیں #Heritage #KarachiHistory #KarachiHistory #OldKarachi #KarachiNama