@tiens.wbs.fruad: راولپنڈی، مری روڈ شمس آباد میں نوکریوں کے نام پر شہریوں کے سے مبینہ لوٹ مار کا انکشاف #millionviews🔥🤭 #foryoupage #viralvideo #wbsislamabad #isbpolice🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
aur yae 2 number company gilgit Mai econex KY name py chal rhi hai
2026-10-10 14:54:24
0
saleem :
یہ سب چور ھیں میرے ساتھ اسیا کیا ھے قرآن حفظ لوگ ادھر ا کر جھوٹ بول کر لوٹ لیا جاتا ھے
2026-10-11 05:53:54
2
Islamabad :
*🚨 خبردار - ہوشیار - ٹائنز / WBS فراڈ سے بچیں 🚨*
ٹائنز کمپنی WBS آفس میں کوئی نوکری نہیں ہے یہ نوکری کا جھانسہ دے کر بلاتے ہیں، اندر جا کر کہتے ہیں صرف شاپنگ کرو اور کمیشن کماؤ۔
حقیقت یہ ہے آپ سے 4 لاکھ روپے کی شاپنگ کرائیں گے اور آپ کو صرف 5 ہزار روپے کمیشن ملے گا نہ تنخواہ ہے، نہ نوکری ہے، صرف آپ کی جیب سے پیسہ نکال کر آپ کو ہی مصنوعات تھما دیتے ہیں یہ مکمل فراڈ اور دھوکہ ہے میرے تمام بھائی، خاص طور پر بے روزگار نوجوان، اس سے ہوشیار رہیں۔ کھنہ پل اور اس طرح کے تمام WBS آفس سے بچ کر رہیں۔ اپنی محنت کی کمائی ان فراڈیوں کو نہ دیں
2026-10-07 17:20:33
10
Waqar Khan :
300000 my he take already My money lost
2026-10-08 16:16:21
1
Waziristan Zargo ❤️ :
2026-10-11 06:37:29
2
gulabi khan :
duka da tiens
2026-10-09 17:45:51
1
𝙰𝚗𝚠𝚊𝚛 𝚑𝚊𝚢𝚊𝚝 💔💔 :
many 4 mahina barbad kardeya aur 50k pese
2026-10-07 18:42:04
1
✾ W̷a̷j̷i̷d̷ S̷a̷t̷t̷i̷ ♨️ :
جی جی بالکل مجھے بھی بلایا تھا لیکن میں دفتر جاتے ہی سب جان چکا تھا اس لیے میں نے تو اسے جوائن بھی نہیں کیا
2026-10-09 18:48:25
1
salkankhan1 :
moj se bi 4 laak lye hay
2026-10-08 15:08:46
1
HK....... :
too gov la na inn ka khelaf action
2026-10-09 01:06:48
1
Imran Production Tv :
realty hai quick action hona chayee
2026-10-07 18:47:57
0
Sher Afzal khan Matta :
mairy cazn say 1'20000 lose hai
2026-10-08 02:47:38
0
M Salman Team Victory FX :
shoiab Ahmad okata ma Frud kr rhy
2026-10-08 07:24:42
1
Pakistan :
*🚨 خبردار - ہوشیار - ٹائنز / WBS فراڈ سے بچیں 🚨*
ٹائنز کمپنی WBS آفس میں کوئی نوکری نہیں ہے یہ نوکری کا جھانسہ دے کر بلاتے ہیں، اندر جا کر کہتے ہیں صرف شاپنگ کرو اور کمیشن کماؤ۔
حقیقت یہ ہے آپ سے 4 لاکھ روپے کی شاپنگ کرائیں گے اور آپ کو صرف 5 ہزار روپے کمیشن ملے گا نہ تنخواہ ہے، نہ نوکری ہے، صرف آپ کی جیب سے پیسہ نکال کر آپ کو ہی مصنوعات تھما دیتے ہیں یہ مکمل فراڈ اور دھوکہ ہے میرے تمام بھائی، خاص طور پر بے روزگار نوجوان، اس سے ہوشیار رہیں۔ کھنہ پل اور اس طرح کے تمام WBS آفس سے بچ کر رہیں۔ اپنی محنت کی کمائی ان فراڈیوں کو نہ دیں
2026-10-07 17:22:31
1
Shaikh Riaz Jaan :
Yes
2026-10-09 09:45:14
1
Faisal Rehman :
Kab seel ho ge sab maly hoy ha
2026-10-10 06:34:52
0
Gujjar :
really
2026-10-08 06:13:14
0
Zohaib Rajput :
2026-10-10 02:36:47
0
miftahuddin8 :
فراڈی کمپنی ہے
2026-10-11 09:04:15
0
Haider Ali Khan :
حکومت میڈیا خدا کے لیے کاروائی کریں
2026-10-08 01:50:18
0
ISSB LOVERS :
@Islamabad:*🚨 خبردار - ہوشیار - ٹائنز / WBS فراڈ سے بچیں 🚨*
ٹائنز کمپنی WBS آفس میں کوئی نوکری نہیں ہے یہ نوکری کا جھانسہ دے کر بلاتے ہیں، اندر جا کر کہتے ہیں صرف شاپنگ کرو اور کمیشن کماؤ۔
حقیقت یہ ہے آپ سے 4 لاکھ روپے کی شاپنگ کرائیں گے اور آپ کو صرف 5 ہزار روپے کمیشن ملے گا نہ تنخواہ ہے، نہ نوکری ہے، صرف آپ کی جیب سے پیسہ نکال کر آپ کو ہی مصنوعات تھما دیتے ہیں یہ مکمل فراڈ اور دھوکہ ہے میرے تمام بھائی، خاص طور پر بے روزگار نوجوان، اس سے ہوشیار رہیں۔ کھنہ پل اور اس طرح کے تمام WBS آفس سے بچ کر رہیں۔ اپنی محنت کی کمائی ان فراڈیوں کو نہ دیں
2026-10-07 18:20:56
3
Rauf 9t9 :
moj say 8k mara
2026-10-08 21:17:21
1
❤️🔥م :
tiens Brand Hai kisi ka bap bi bnd ni karwa sakta better Tiens Better Life
2026-10-10 16:26:06
1
رانا وقاص احمد🥀 :
Fraudieyyyy
2026-10-09 09:56:52
1
Zohaib Rajput :
2026-10-10 02:36:53
0
To see more videos from user @tiens.wbs.fruad, please go to the Tikwm
homepage.