@anamchoudharyart5: انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنے چاہنے والوں، اپنے لوگوں اور اپنے ساتھ جڑے ہوئے افراد کے لیے بڑی سے بڑی مشکل کا سامنا کرنے کو تیار ہو جاتا ہے۔ وہ ان کی خاطر خطرات مول لیتا ہے، دشمنوں سے لڑتا ہے، اپنی آسائشیں قربان کرتا ہے اور کبھی کبھی اپنی جان تک داؤ پر لگا دیتا ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جن لوگوں کے لیے وہ اتنی بڑی قربانیاں دیتا ہے، وہی لوگ کبھی کسی معمولی فائدے، لالچ یا وقتی خواہش کی خاطر اس کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں Dm for custom work and orders. . . . #art #arabiccalligraphy #painting #foryoupagе #explorepage