@faqeer123654: #وقت نے روٹی کمانا تو سکھا دیا، مگر ماں کے ہاتھ سے روٹی کھانے والا بچپن چھین لیا۔ 🥺💔 آج رزق کی تلاش میں صبح سے شام ہو جاتی ہے، اور کبھی ایک وقت تھا جب ماں روٹی ہاتھ میں لیے ہمارے پیچھے بھاگا کرتی تھی۔ ❤️ کاش زندگی ایک بار پھر وہیں لے جائے، جہاں نہ کمانے کی فکر تھی، نہ دنیا کا بوجھ… بس ماں تھی، اس کی محبت تھی، اور ہمارا خوبصورت سا بچپن تھا۔ 🥺🌿 اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے، اور جو مائیں اس دنیا سے جا چکی ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️ #ماں_کی_محبت #tiktok_pk #foryoupage #foryou