@shahidyousaf121: اتنے گہرے زخم آخر کیسے لگا گئے تم تمہارے ہاتھ میں تو خنجر بھی نہیں تھا حیرت ہوتی ہے مجھے تم پر تم نے اتنی آسانی سے تباہ کر دیا مجھے اور مجھے معلوم تک نہ ہونے دیا تمہارے ہاتھ میں کوئی خنجر تو نہیں تھا مگر تمہاری باتیں مجھے خنجر کی طرح سینے میں چبھتی رہیں کر تمہارے الفاظ تیر کی طرح مجھ پر برسے تمہارا ہر ستم مجھے گہرا زخم دیتا گیا تمہارے ساتھ رہ کر بھی میں نے درد سہا اور تمہارے بعد بھی مجھے چین نہ آیا تم نے میرے ساتھ بے وفائی کی مگر یہ دل پھر بھی تمہیں خود سے نکال نہ سکا تمہارے بعد یھ زخم کبھی نہیں بھرے اگر یہ زخم تم بے لگائے تھی تو انکا مرہم بھی تم ہی ہو مگر تم تو ہمیشہ کیلیے چلے گئے تمہارا دیا درد میں آج بھی محسوس کرتی ہوں تو یہ دل تڑپ اٹھتا ہے تم کس قدر ظالم نکلے یقین نہیں ہوتا مجھے میں نے تمارے ساتھ محبت کر کے اپنی ہنستی کھیلتی زِندگی کو برباد کر کے رکھ دیا کتنی نادان تھی میں کہ تم بھروسہ کر بیٹھی