@dsrmediafighter: ایک ماہ پہلے ہم نے طیبہ بیکری، کوہاٹ کی اوپننگ کوریج کی تھی، آج دوبارہ پہنچے تو دیکھا کہ ماشاءاللہ ایک منفرد کاروبار نے بہت کم وقت میں لوگوں کا اعتماد حاصل کرلیا۔ پاک دامن گلی میں جہاں زیادہ تر خواتین کے کپڑوں کی دکانیں ہیں، وہاں رشید بھائی نے منفرد انداز میں بیکری کا آغاز کیا۔ بہترین ورائٹی، معیاری پروڈکٹس اور سب سے خاص بات — صرف ایک گھنٹہ پہلے آرڈر کریں، ایک گھنٹے میں اپنی پسند کا کیک تیار! 🎂 یہ ہے طیبہ بیکری کی دلچسپ کہانی۔ 📍محلہ بی بی پاک دامن مین بازار کوہاٹ 📞03379600004 #foryoupage #viralvideo #trending #Bakery #KohatBusiness