@bigranawab...099: کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں، جن میں انسان خود کو بھول جاتا ہے… مگر جسے چاہتا ہے، اسے نہیں۔ 🥀🌙 کچھ محبتیں وقت کی محتاج نہیں ہوتیں، وہ انتظار میں بھی زندہ رہتی ہیں… 🥀🌙 زلیخا کی طرح، جس کی ہر رات یوسفؑ کی یاد میں گزری۔ ❤️🩹 #زلیخا #یوسفؑ #حضرت_یوسف #عشق #محبت