Bhai Agar Pakistan ne Aitom bomb phenka to Israel se ziada Hmary apny Muslim countries ka Nuksan hoga Sheyd ab b thek kety ho
2026-11-05 04:11:44
6
ICON SCHOOLS SYSTEM :
🕊️:ابابیل سے خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ فلسطین کی مدد فرما. آمین 🙏😭
2026-11-18 13:15:59
14
𝐒𝐀ل𝐌𝐀𝐍.s.z :
Allah akber
2026-10-18 10:18:17
35
mr beast :
الله فلسطين کا حفا ظت فرما
2026-10-10 04:41:04
31
░y░a░s░i░r░ :
Yar jab bhi main plastine ki video ese dekhta hoo to mujhe apni mulk se nafrat ho gare hain
2026-10-09 12:15:21
10
B.k. Rind Baloch :
یا اللہ رحم فرما ظالموں کو برباد کو اور بے حس مسلمان حکمرانوں کو برباد کر آمین 🤲😥
2026-11-12 03:32:32
13
Mudasir Ali :
lanat ha in Pakistani huqmarano pa
2026-11-16 06:28:48
51
gyaanbaaz :
:لعنت پاکستان پر نہیں ان پر ہونا چاہیے جن کے ہاتھوں میں پاکستان ہے کیونکہ پاکستان کا مطلب ہے لا الہ الا اللہ یہ غلطی پاکستان کے نام میں نہیں ہے یہ ان کے نام میں ہے جو اس ملک پر حکمرانی کرتے ہیں
2026-10-31 04:49:06
19
🕊️ J U T T 🥷 :
har Kam apny time py hona hai best planer of Allah 💯💯
2026-10-09 08:12:11
9
QADEER🎉 ZAILDAR :
یا اللہ پاک! فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما، ان کی تمام تکالیف دور فرما، ان کی حفاظت فرما اور انہیں امن و سکون عطا فرما۔ 🤲
2026-11-14 02:41:40
9
MR Muneeb Khan :
free phalastin
2026-10-09 04:58:10
24
Islamic video :
💕⃝🕊️:ابابیل سے خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ فلسطین کی مدد فرما. آمین 🙏😭
2026-11-15 17:39:06
16
پاگل شخص :
قسم سے میں لعنت بھیجتا ہوں اس حکمران پر
2026-10-10 08:49:45
20
💚Mazhar Drigh❤️ :
اس کے پاس ادھر تب موجود نہیں تھا تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اسلام کے نام پر بننے والا ملک پاکستان جس کے پاس غوری ابدالے حس اور ضرار موجود تھے لیکن وہ غزا کے بچوں کے کام نہ ائے تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ترکی ایران مصر لبنان اردن ان تمام کے پاس 50 لاکھ سے زائد افواج تھی لیکن یہ غلط کے بچوں کی مدد کو نہ پہنچے تاریخ میں لکھا جائے گا کہ عربوں نے لاکھوں ڈالرز اپنی پارٹیوں ناچ گانوں پر خرچ کر دیے لیکن غلا کے بچوں کو روٹی کا ایک لقمہ تک نہ پہنچا سکے تاریخ میں لکھا جائے گا کہ مصر کے بعد 😭دریائے نیل موجود تھا اور 🤲غذا کے بچے 😭پیاسے مر گئے تاریخ میں لکھا جائے گا کہ 🤲عربوں کے پاس ڈیل کے کنویں موجود تھے لیکن غزا کے بچوں کو کو حلق پہنچانے والی 😭ایمبولنس کے پاس ادھر تک موجود نہیں تھا 🤲تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اسلام کے نام پر بننے والا ملک پاکستان جس کے پاس
2026-10-08 03:03:56
10
Allah💔💔🤲🤲🤲🤲🤲🤲 :
Allah
2026-10-31 10:24:08
17
🌹 ⱧłJ₳฿ł QɄɆɆ₦ 🌹 :
apko josh aya hoa hai
Iran wahid molk hai jo Palestine k liye Israel k sath larr raha hai
2026-10-31 04:26:09
65
⚔️ فیصل راجپوت👑 :
😔:اے میرے خدایا میں یہ دعا مانگتا ہوں میرے مسلمان بھائیوں پہ اور غذا والو بے یا اللہ رحم فرما یا اللہ والوں کی بہت مدد کر غیب کی مدد کر پروردگار ہر مسلمان کی مدد کرو
2026-10-21 05:13:28
5
Ch Zaid gujjar :
2026-10-18 08:08:32
5
Muhammad Ali :
hazrat Umar aj huty tu aj palastin azzaaad huta.. ya Allah gairat ataa frman Islamic mulk k hakimoo ko
2026-10-18 06:27:11
10
munsha rajput khorak 😶🙃😶 :
inshallha [Red heart]
2026-11-01 07:30:26
9
Shahbaz Khan :
Ya allah asli Musalmano ko maff farma ju waqi ma mosalman ha or felastin ke leye kuch karna chahte ha lekin meri tarha kuch nahi kar sakte 😥😥😥😥😥😥😥😥😥or ju jan boj kar ye sab kar rahe ha usko donia or and sab barbad farma ya allah pak agar meri pori zidazi ka apko ek kam bi pasand aya tu meri dua uske sadqe kabool farma ma bus yahi kar sakta hu apne mosalman bhayu ke leye😭😭😭
2026-11-12 21:21:27
5
To see more videos from user @fthabetulmaqdas, please go to the Tikwm
homepage.